کشمیر ڈیجیٹل

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی ہو گئے

لاہور: (کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو بھجوا دیا۔ وہ اپنے چیمبر آئے، چیمبر خالی کیا اور بغیر پروٹوکول […]

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی ہو گئے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء و اساتذہ کے ساتھ معلوماتی نشست

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دی ملینیم یونیورسل کالج اور فیوچر ورلڈ سکول میں طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد کیا۔ اس نشست کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ملک کی داخلی صورتحال اور ملکی دفاع

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء و اساتذہ کے ساتھ معلوماتی نشست Read More »

بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق دی اکانومسٹ کے بڑے انکشافات

برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے ان کی ذاتی زندگی، سیاسی سفر اور طرز حکمرانی پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سیاست کے بجائے توہم پرستی

بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق دی اکانومسٹ کے بڑے انکشافات Read More »

سرینگر، نوگام کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 8افراد ہلاک

سرینگر: بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے علاقے سرینگر نوگام کے پولیس سٹیشن میں بڑادھماکہ، پوراعلاقہ لرز اٹھا ہے جس سے 8افراد ہلاک اور13زخمی ہوئے  ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولیس اسٹیشن کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، کئی گاڑیاں مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئیں جبکہ

سرینگر، نوگام کے پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 8افراد ہلاک Read More »

پنجاب

پارٹنر سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی ،نئے اوقات کار کا شیڈول جاری

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے اوقاتِ کار اور تعطیلات کے شیڈول میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا ۔ پنجاب حکومت کا نئے اوقات کار پر عمل نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف بڑی کارروائی کا اعلان نئے فیصلے کے مطابق اب ہفتہ کے روز بھی تعطیل ہوگی، جس کے بعد طلبہ

پارٹنر سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی ،نئے اوقات کار کا شیڈول جاری Read More »

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور

اسلا م آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لئے، دونوں ججز صاحبان نے گزشتہ روز 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔ جمعے کو صدر مملکت کے آفیشل ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے جاری اعلامیے میں

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور Read More »

عالمی جنسی سکینڈل “ایپیسٹین لیک” میں عمران خان کا نام آگیا

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا نام حال ہی میں جاری کی گئی ڈی کلاسفائیڈ ایپ اسٹین فائلز میں سامنے آیا ہے۔ ’’ ایپ اسٹین لسٹ‘‘ ایک ایسے دستاویز کو کہا جاتا ہے جس میں معروف شخصیات کے نام شامل ہیں، جن کا تعلق امریکی فنانسر اور مجرم

عالمی جنسی سکینڈل “ایپیسٹین لیک” میں عمران خان کا نام آگیا Read More »

ایس ڈی جی سے ہم آہنگ پالیسیوں کی طرف جانا ہوگا،ذیشان حیدر

لندن ، مظفرآبا(کشمیر ڈیجیٹل) گلوبل لیڈرشپ یو کے کی جانب سے منعقدہ ایک اہم ٹویٹر اسپیس میں عالمی سطح کے نوجوان کارکنان، پالیسی ماہرین اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔۔ پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے نائب صدر اور یوتھ فورم برائے ایس ڈی جی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید ذیشان حیدر نے ٹیوئٹر

ایس ڈی جی سے ہم آہنگ پالیسیوں کی طرف جانا ہوگا،ذیشان حیدر Read More »

ضلع حویلی

ضلع حویلی میں خاموش طبی انقلاب، جانیں کون ہے اصل ہیرو؟

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )ضلع حویلی جغرافیائی اعتبار سے ایک کٹھن حقیقت بن چکی ہے، معاشی مسائل آمدورفت کی کمی اور طبی سہولیات کے فقدان نےاِس خطے میں غرباءاور محنت کش طبقے کو کچل کر رکھ دیا۔ تاہم زچگی کو زندگی کی بشارت کے بجائے خطرے کا مرحلہ بنا دیا ، طویل عرصے تک خواتین

ضلع حویلی میں خاموش طبی انقلاب، جانیں کون ہے اصل ہیرو؟ Read More »

عدم اعتماد

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

مظفرآباد ،اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک باضابطہ طور پر جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے مشاورت کے بعد تحریک جمع کرانے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد قیادت نے اپنے تمام ارکان اسمبلی

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی Read More »