کشمیر ڈیجیٹل

بنوں: تھانہ بسیہ خیل کے حدود میں خودکش دھماکے کی کوشش

خیبرپختونخوا تھانہ بسیہ خیل کے حدود میں، دوہ غوڑا پل (سورانی) کے مقام پر ایک خودکش دھماکے کی کوشش کی گئی، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین اور پولیس حکام کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار حملہ آور دوہ غوڑا پل کی جانب آیا اور خود کو دھماکہ […]

بنوں: تھانہ بسیہ خیل کے حدود میں خودکش دھماکے کی کوشش Read More »

دورہ

نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج حلف اٹھائیں گے، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں

مظفرآباد:نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب آج 18 نومبر صبح 11 بجے مظفرآباد میں ہوگی۔ تقریب دی پریزیڈنسی جالال آباد مظفرآباد میں منعقد ہوگی ،صدر آزاد کشمیر 11:30 پر نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے،حلف نامے پر دستخط 11:35 پر ہوں گے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا خطاب بھی متوقع

نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور آج حلف اٹھائیں گے، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں Read More »

سلامتی کونسل ،ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرار داد کے حق میں 14 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا، روس اور چین نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ امریکی مندوب نے سلامتی کونسل میں پاکستان، مصر، قطر،

سلامتی کونسل ،ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور Read More »

فاروق حیدر

آپ ہیں، میں ہوں، یا چوہدری یٰسین ہم سب فارغ ہیں، فاروق حیدر کے بیان پر ایوان میں قہقہے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرا عظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آزادکشمیر الیکشن ایکٹ کے تحت جو ووٹ ڈال رہے ہیں وہ بلے کے نشان پر منتخب ہوئے ہیں وہ بھی عدم اعتماد میں ووٹ ڈال رہے ہیں میرے نزدیک وہ فلور کراسنگ ہے ۔۔ میری اپنی رائے یہ ہے کہ

آپ ہیں، میں ہوں، یا چوہدری یٰسین ہم سب فارغ ہیں، فاروق حیدر کے بیان پر ایوان میں قہقہے Read More »

کشیدگی میں اضافہ، پاک،افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دوطرفہ کشیدگی میں اضافے کی وجہ طالبان حکام کی افغان تاجروں کو وارننگ ہے کہ وہ پاکستان پر انحصار ختم کرکے دیگر ملکوں کیساتھ تجارت کریں۔ حکام نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ

کشیدگی میں اضافہ، پاک،افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند Read More »

پیپلزپارٹی

آزادکشمیر اسمبلی جئے بھٹو ،جئے بینظیر ،جئے زرداری کے نعروں سے گونج اٹھی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کاتاریخی دن جہاںراجہ فیصل ممتاز راٹھور قانون ساز اسمبلی میں اکثریتی 36 ووٹوں کے ساتھ آزادجموں وکشمیر کے 16 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ۔ اس موقع پر قانون ساز اسمبلی کی گیلری پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے جیالوں سے پر تھی ۔ راجہ فیصل ممتاز راٹھور

آزادکشمیر اسمبلی جئے بھٹو ،جئے بینظیر ،جئے زرداری کے نعروں سے گونج اٹھی Read More »

عمران خان

عمران خان سے وکلاء کی ملاقات، جیل حکام کو فہرست ارسال

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان سے کل وکلا کی ملاقات کا دن، جیل حکام کو فہرست بھجوا دی گئی۔ تحریک انصاف نے 6 وکلاء کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کے حوالے کی، کوآرڈی نیٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے مذکورہ ناموں کی فہرست چودھری اویس یونس نے

عمران خان سے وکلاء کی ملاقات، جیل حکام کو فہرست ارسال Read More »

دورہ

نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کا سیکرٹریز کو اضافی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) نو منتخب وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ تحریکِ آزادیِ کشمیر ہماری پہلی ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نومنتخب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ضافی گاڑی رکھنے والا اپنی سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھے گا، فیصل ممتاز راٹھور کا سیکرٹریز کو تمام اضافی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کا سیکرٹریز کو اضافی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم Read More »

فیصل ممتاز راٹھور

اقتدار عوام کی امانت،اشرافیہ کا تاثر ختم کرنے کیلئےکردار ادا کروں گا،فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، مسعود عباسی سے)نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا ایوان سے خطاب سے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر بجا لاتا ہوں کہ ایک سیاسی ورکر کےکاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی اللہ پاک جب کسی پر وہ زمہ داری ڈالتا ہے تو اس کو نبھانے کی طاقت بھی

اقتدار عوام کی امانت،اشرافیہ کا تاثر ختم کرنے کیلئےکردار ادا کروں گا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

سردارعتیق خان

انوارالحق ،حامی ممبران ،مسلم کانفرنس، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے رائے شماری کے بعد نتائج کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کےرکن اسمبلی راجہ فیصل ممتاز راٹھور آزاد جموں کشمیر کے 16 ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد بطور

انوارالحق ،حامی ممبران ،مسلم کانفرنس، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ Read More »