انوارالحق کا ساتھیوں سمیت واک آوٹ، ایک شخص انتظامی ڈھانچے کی تباہی کا ذمہ دار نہیں، سابق وزیراعظم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سبکدوش ہونیوالے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ایوان میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک شخص ہی آئین اور انتظامی ڈھانچے کی تباہی کا ذمہ دار ہے ۔ کیا میری کابینہ کے ممبران اس کے ذمہ دار نہیں۔یہ خطاب […]









