کشمیر ڈیجیٹل

اُلتر گلیشیئر کا بڑا حصہ ٹوٹنے کے بعد ہنزہ میں صورتحال تشویشناک

وادیِ ہنزہ میں اُس وقت خوف اور بے یقینی کی فضا پیدا ہوئی جب اُلتر گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا اور برفانی تودے نے اچانک پوری وادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں غیر معمولی موسم دیکھا جا رہا تھا اور گلیشیئر کے ٹوٹنے […]

اُلتر گلیشیئر کا بڑا حصہ ٹوٹنے کے بعد ہنزہ میں صورتحال تشویشناک Read More »

وزیر دفاع

طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ،افغانستان میں واشگاف انداز میں کارروائی کرینگے، وزیردفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم افغاانستان میں کارروائی کریں گے تو واشگاف انداز میں کریں گے ، انہوں نے واضح کیا کہ ہم کارروائی میں شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دوست چاہتے ہیں کہ خطے میں

طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ،افغانستان میں واشگاف انداز میں کارروائی کرینگے، وزیردفاع Read More »

پاک بحریہ : اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک بحریہ کا ایک اور بڑا اقدام، اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔۔ یہ جدید میزائل سمندری اور زمینی اہداف کو انتہائی درست نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:رومانیہ : ڈرونز کے داخل ہونے پر لڑاکا

پاک بحریہ : اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر Read More »

بیٹھک ،رحیم آباد بازار میں ٹریفک کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا،عوام پریشان

بیٹھک اعوان آباد(کشمیر ڈیجیٹل)رحیم آباد بازار میں ٹریفک جام کا مسئلہ اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور شہریوں کی معمولاتِ زندگی بری طرح مفلوج ہو چکی ہیں۔ بازار کے اندر سڑک کے دونوں اطراف بے ہنگم انداز میں گاڑیوں کی پارکنگ ایک مستقل رکاوٹ بن چکی ہے، جس کے باعث گلہ کنٹ، ڈھک،

بیٹھک ،رحیم آباد بازار میں ٹریفک کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا،عوام پریشان Read More »

ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے افغان عوام کیخلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس بریفنگ کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جب بھی کارروائی کرتا ہے اس کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے۔ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا۔ ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف

ہماری پالیسی دہشتگردی کیخلاف ہے افغان عوام کیخلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہریوں کا آغازکر دیا

آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی مسائل سننے کے لیے کھلی کچہریوں کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا، جس میں وہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کے عوام سے براہ راست ملاقاتیں کریں گے۔ یہ سلسلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے طرز عمل پر عمل پیرا ہونے کی علامت ہے۔

وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہریوں کا آغازکر دیا Read More »

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ:منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 4 سہولت کار گرفتار، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد کچہری میں ہونے والے حالیہ خودکش حملے کے حوالے سے سامنے آنے والی سرکاری معلومات کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی، جبکہ اس میں ملوث نیٹ ورک کے 4 سہولت کاروں کی گرفتاری بھی عمل میں آ چکی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے

اسلام آباد کچہری خودکش حملہ:منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، 4 سہولت کار گرفتار، عطا اللہ تارڑ Read More »

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملہ، تحقیقات میں اہم پیشرفت

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ واقعے کے بعد تفتیشی عمل میں وہ تمام نکات شامل کیے گئے جن پر براہِ راست حملے اور حملہ آوروں کی سرگرمیوں کی روشنی میں کام کیا جا رہا ہے۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق، اس

پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر خود کش حملہ، تحقیقات میں اہم پیشرفت Read More »

دریائے چناب پربھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ڈیم بنانےکا فیصلہ

بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے دریائے چناب پر چنیوٹ کے مقام پر ڈیم بنانے کا فیصلہ پاکستان کی آبی پالیسی کے اہم ترین اقدامات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس

دریائے چناب پربھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے ڈیم بنانےکا فیصلہ Read More »

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں فضائی حملوں کے دعوے کی تردید

اسلام آباد: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ گزشتہ شب تقریباً بارہ بجے صوبہ خوست کے ضلع گربز کے علاقے مغلگئی میں پاکستانی فورسز نے مقامی شہری ولیات خان ولد قاضی میر کے گھر پر بمباری کی۔ تاہم سکیورٹی فورسز نے اس دعوے کو مکمل طور پر

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں فضائی حملوں کے دعوے کی تردید Read More »