کشمیر ڈیجیٹل

وفاقی آئینی عدالت میں 2025 کی بھرتیاں، 200 اسامیاں منظور

وفاقی آئینی عدالت نے 2025 کے لیے مختلف انتظامی اور معاون عملے کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے قائم ہونے والے ادارے نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں متعدد گریڈز کے خالی عہدوں پر بھرتی کی منظوری شامل ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے مجموعی طور پر 200 خالی اسامیوں […]

وفاقی آئینی عدالت میں 2025 کی بھرتیاں، 200 اسامیاں منظور Read More »

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیاد پر بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی دہشتگرد ہلاک

بنوں: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر ایک بڑا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں ‘فتنہ الخوارج’ سے تعلق رکھنے والے 22 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کےمحکمہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی اُس وقت کی گئی جب علاقے میں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیاد پر بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی دہشتگرد ہلاک Read More »

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کا جواب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کا جواب سامنے آ گیا۔ جیل سپریٹنڈنٹ نے عدالت میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کی سرگرمی جیل سے نہیں ہو رہی۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کا جواب Read More »

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور، جوئے کی ایپس تشہیر کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی ایپس کے فروغ سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ‘ڈکی بھائی’ کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ اس مقدمے کی اہم کارروائی تصور کیا جا رہا ہے

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور، جوئے کی ایپس تشہیر کیس میں اہم پیشرفت Read More »

گلگت بلتستان کی اسمبلی تحلیل، جسٹس(ر) یار محمد نگران وزیراعلیٰ مقرر

گلگت بلتستان کی حکومت 5 سال مکمل کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی، جسٹس (ر) یار محمد خان کو نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مقررکردیا گیاہے۔ گلگت بلتستان کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان کو صوبے کا نیا نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مقررکردیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں

گلگت بلتستان کی اسمبلی تحلیل، جسٹس(ر) یار محمد نگران وزیراعلیٰ مقرر Read More »

گھربیٹھے چند سکینڈ میں مطلوبہ زمین کے ریکارڈ کا حصول آسان

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے رئیل اسٹیٹ سے منسلک شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی ۔ زمین کا ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے اب شہریوں کو کسی بھی سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی ، زمین کے ریکارڈ کیلئے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت

گھربیٹھے چند سکینڈ میں مطلوبہ زمین کے ریکارڈ کا حصول آسان Read More »

امتحانات

پنجاب: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم پنجاب نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ کے بورڈ امتحانات کا آغاز 5 مئی 2026 سے ہوگا۔ علاوہ ازیں محکمہ تعلیم کی جانب سے نئے سیشن کے لیے داخلہ پالیسی میں تبدیلی کردی

پنجاب: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان Read More »

پاکستانی شہری اپنے ای ویزا کو موجودہ پاسپورٹ سے لنک کرنا نہ بھولیں،جین میریٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے برطانوی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں سے کہا کہ وہ اپنے ای ویزا کو موجودہ پاسپورٹ سے لنک کرنا نہ بھولیں۔ یہ مشورہ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں دیا۔ ساتھ ہی انہوں ںے اپنی 15 جولائی کی ایک پوسٹ کو بھی مارک کیا۔ The UK

پاکستانی شہری اپنے ای ویزا کو موجودہ پاسپورٹ سے لنک کرنا نہ بھولیں،جین میریٹ Read More »

اسلام آباد: اہم سرکاری عمارتوں ،ریڈ زون کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارلحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔ پیر کو پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی صورت حال کے پیشِ نظر شہر کو ہائی الرٹ کر دیا

اسلام آباد: اہم سرکاری عمارتوں ،ریڈ زون کی سکیورٹی ہائی الرٹ Read More »

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس:سردارتنویرالیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی۔ : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدم دستیابی کے باعث آگے نہ بڑھ سکی، جس کے بعد کیس کو

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس:سردارتنویرالیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار Read More »