کشمیر ڈیجیٹل

اسلام آبادپولیس نے جے یوآئی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما فرخ کھوکھر کو اسلام آباد پولیس نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے انہیں زیرو پوائنٹ پر قائم ناکے سے گرفتار کیا، جہاں معمول کی چیکنگ کے دوران مبینہ طور پر ان کے قبضے سے بغیر […]

اسلام آبادپولیس نے جے یوآئی رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا۔۔ یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی اور

وزیراعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا گیا Read More »

پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان پر50 ہزار روپے جرمانہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ کے جج کی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کا دعویٰ کرنے والے نوجوان پر غلط بیانی ثابت ہونے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:10 لاکھ روپے تک نقد انعام جیتنے کاسنہری موقع،

پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان پر50 ہزار روپے جرمانہ Read More »

مظفرآباد، سڑکوں کی خستہ حالی کیخلاف عوام سراپا احتجاج،ہفتے کا الٹی میٹم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد میں سڑکوں کی خستہ حالی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی، لوہار گلی پترینڈ برارکوٹ کا لوہار گلی سلائیڈ پر علامتی احتجاج ،مظاہرین کا حکومت کو سلائیڈ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے ایک ہفتے کا الٹی میٹم اگر مطالبات نا مانے گئے تو ہفتے بعد ابیٹ آباد روڈ کا مکمل بند کر دینگے۔لوہار

مظفرآباد، سڑکوں کی خستہ حالی کیخلاف عوام سراپا احتجاج،ہفتے کا الٹی میٹم Read More »

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کیمپ جیل سے رہا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈکی بھائی کو جیل کے پچھلے گیٹ سے گاڑی میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا، ڈکی بھائی کی روبکار آج عدالت نے جاری کی تھی۔ ڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کیمپ جیل سے رہا Read More »

عمران خان اکیلا مجرم نہیں اسے لانے والے اس سےزیادہ مجرم ہیں، نوازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں ن لیگ کے نومنتخب اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ضمنی انتخابات کے نتائج، معاشی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ نواز شریف نے اراکین کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

عمران خان اکیلا مجرم نہیں اسے لانے والے اس سےزیادہ مجرم ہیں، نوازشریف Read More »

آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز کراچی میں شرکت کرے گا

مظفرآباد میں سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر محترمہ تہذیب النساء کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں نیشنل گیمز کراچی 2025 میں آزادکشمیر اور جموں وکشمیر کے دستے کی شرکت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں افتخار صادق، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس نے بتایا کہ آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ 6 تا

آزادکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز کراچی میں شرکت کرے گا Read More »

پاسبان حریت نے بھارت کے ظلم وجبر کو کھلی ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا

مظفرآباد : پاسبان حریت جموں کشمیر نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ تنظیم کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے اقوامِ متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پہلگام میں حالیہ مشکوک واقعے کے بعد بھارتی فورسز

پاسبان حریت نے بھارت کے ظلم وجبر کو کھلی ریاستی دہشت گردی قرار دے دیا Read More »

سپریم کورٹ نے بل بورڈز کو شہریوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا

اسلام آباد : بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ بل بورڈز نہایت خطرناک ہوتے ہیں اور شہریوں کی جان کو پیسوں کے لیے خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا۔ عدالت نے پارکس اینڈ ہینڈی کرافٹ اتھارٹی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور

سپریم کورٹ نے بل بورڈز کو شہریوں کے لیے خطرناک قرار دے دیا Read More »

قومی وحدت پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان ایک اہم ملک ہے اور عالمی برادری میں اپنی حقیقی جگہ حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور معرکہ حق کے دوران دکھائے گئے عزم کو پاکستان کی عالمی ساکھ میں اضافے کی مثال قرار دیا۔

قومی وحدت پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »