کشمیر ڈیجیٹل

وزیرِاعظم

ریاست بھر میں ہیلتھ کارڈ سہولت کو بلا تاخیر فعال کیا جائے ،وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ پورے خطے میں ہیلتھ کارڈ سہولت کو بلا تاخیر فعال کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ […]

ریاست بھر میں ہیلتھ کارڈ سہولت کو بلا تاخیر فعال کیا جائے ،وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

بڑھتی مہنگائی

گھی ، آٹا اور چائے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ملک کے کم آمدنی والے شہری بڑھتی مہنگائی کے باعث روزمرہ زندگی میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے فوری ریلیف کے منتظر ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے ان کے گھریلو بجٹ پر براہِ راست اثر ڈال دیا ہے اور بنیادی ضروریات کی خریداری مشکل

گھی ، آٹا اور چائے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی Read More »

شاردا

وادی نیلم، سرد موسم ،برفباری ،شاہراہ شاردا پر نمک کا چھڑکاؤ، ٹریفک آمدو رفت کیلئے بحال

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )سرد موسم اور حالیہ برف باری کے باعث شاردا کی مین شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر محکمۂ شاہرات کے سب ڈویژن کے اہلکاروں نے مختلف مقامات پر نمک کا چھڑکاؤ کر کے سڑک کو آمدورفت کیلئے بحال کر دیا ۔ محکمۂ شاہرات کے حکام کے

وادی نیلم، سرد موسم ،برفباری ،شاہراہ شاردا پر نمک کا چھڑکاؤ، ٹریفک آمدو رفت کیلئے بحال Read More »

برزل پاس کھولنے کے دوران برفانی تودہ گر گیا،کیپٹن سمیت 3 افراد شہید

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں برزل پاس پر برف ہٹانے کے دوران پاک فوج کے آفیسر اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برزل پاس کھولنے کیلئے برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برفانی تودہ گرنے سے کیپٹن سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔ ترجمان

برزل پاس کھولنے کے دوران برفانی تودہ گر گیا،کیپٹن سمیت 3 افراد شہید Read More »

قدیمی جوتے ’’پولاں‘‘کس کس نے پہن رکھی ہیں ؟ماضی کی یادیں لوٹ آئیں

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)قدیم زمانوں میں، جب پلاسٹک اور چمڑے کے جوتوں کا وجود نہ تھا تب لوگ پولوں کا استعمال کرتے تھے وادی لیپہ کی ایک خاموش مگر عظیم تاریخ، رسی کے جوتے یعنی پولاں۔ یہ وہ جوتے تھے جو فیکٹریوں میں نہیں بلکہ گھروں کے صحن میں ہاتھوں سے بنتے تھے۔ مزید یہ بھی

قدیمی جوتے ’’پولاں‘‘کس کس نے پہن رکھی ہیں ؟ماضی کی یادیں لوٹ آئیں Read More »

نیلی ہٹیاں بالا:سلنڈر پھٹنے سے خاتون زخمی، گھر کا بڑا حصہ جل کر خاکستر

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)نیلی ہٹیاں بالا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے ایلمنٹری ٹیچر راجہ ندیم کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر کا بڑا حصہ آگ کی لپیٹ میں آ کر جل کر خاکستر ہو گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نام نہاد شائننگ بھارت:رشوت کے زور

نیلی ہٹیاں بالا:سلنڈر پھٹنے سے خاتون زخمی، گھر کا بڑا حصہ جل کر خاکستر Read More »

نیل فیری میڈوز پر تاریخ ساز ونٹر کیمپنگ، کشمیر ایڈونچر کلب کا نیاریکارڈ

حویلی کہوٹہ میں واقع قدرتی حسن سے مالا مال سیاحتی مقام نیل فیری میڈوز پر تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی سخت موسمی حالات کے باوجود ونٹر کیمپنگ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ کشمیر ایڈونچر کلب کے بہادر اور پرعزم ممبران نے منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں کیمپ لگا کر ایک نیا اور

نیل فیری میڈوز پر تاریخ ساز ونٹر کیمپنگ، کشمیر ایڈونچر کلب کا نیاریکارڈ Read More »

ڈاکٹرساجد محمود وفاقی سیکرٹری مذہبی امورتعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈاکٹر ساجد چوہان وفاقی سیکرٹری مذہبی امور تعینات، وفاقی حکومت نے ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی بطور سیکرٹری مذہبی امور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ساجد محمود چوہان آزاد کشمیر کی معروف شخصیت غلام حسین چوہان کے صاحبزادے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی،مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، سینکڑوں افراد مسلم

ڈاکٹرساجد محمود وفاقی سیکرٹری مذہبی امورتعینات،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پیپلزپارٹی،مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، سینکڑوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل)پیپلزپارٹی ، مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، مسلم لیگ (ن) کو یونین کونسل پتنی میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی ۔ راجہ آصف سابق صدر مسلم کانفرنس یونین کونسل پتنی کی زیر صدارت ایک بڑے عوامی جلسے میں 105 افراد نے اپنے کنبہ اور قبیلہ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس سے علیحدگی

پیپلزپارٹی،مسلم کانفرنس کوبڑا جھٹکا، سینکڑوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی

مظفرآباد:ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل، ضلع نیلم کے لیے فراہم کی گئی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی ہے۔ یہ ایمبولینس نیلم کے دور افتادہ علاقے کیل کی عوام کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو مظفرآباد یا آٹھمقام منتقل کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے دی گئی تھی، تاہم عملی

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی Read More »