کشمیر ڈیجیٹل

حویلی ،بی آئی ایس پی سے سینکڑوں مستحقین خارج،معاشی بحران کا شکار

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق خاندانوں کو ملنے والا مالی تعاون بند ہونے سے ضلع حویلی کے اندر شدید معاشی بحران بڑھ گیا۔ مالی امداد کی بندش کے باعث سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں غریب خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہو چکے ہیں […]

حویلی ،بی آئی ایس پی سے سینکڑوں مستحقین خارج،معاشی بحران کا شکار Read More »

مہاجرین نشستوں کے مستقبل بارے اسلام آباد میں بڑی بیٹھک، عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران غائب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پورے کرنے کیلئے اپنے پختہ عزم کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اس کے باوجود کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان آج منعقد ہونے والے کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت میں ناکام رہے۔ مزید یہ بھی

مہاجرین نشستوں کے مستقبل بارے اسلام آباد میں بڑی بیٹھک، عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران غائب Read More »

میاں عبدالوحید کی سیاسی مداخلت،ہزاروں طلباء وطالبات کا مستقبل خطرے میں

اسلام آباد ، نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت ایک بار پھر انتظامی نااہلی، سیاسی مداخلت اور تعلیم جیسے حساس شعبے کو یرغمال بنانے کے الزامات کی زد میں آ گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے موسٹ سینئر وزیر میاں عبد الوحید پر سنگین الزام عائد کیا جا رہا ہے

میاں عبدالوحید کی سیاسی مداخلت،ہزاروں طلباء وطالبات کا مستقبل خطرے میں Read More »

عنبرین جان

سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نئی چیئرپرسن پیمرا منتخب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیمرا کی تقرری کیلئے سینیٹ اور قومی اسمبلی پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی نے دو نام شارٹ لسٹ کئے ۔جن میں عنبرین جان اور بریگیڈیئر (ر) انور متین حیدر کا نام شامل تھا۔ سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا

سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نئی چیئرپرسن پیمرا منتخب Read More »

احکامات کی خلاف ورزی، لیویز فورس کے 31 اہلکار برطرف

کوئٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) لیویز فورس کے نظم و ضبط کو یقینی بنانے کیلئے سخت اقدام کرتے ہوئے 31 اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ حکومتی معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات سامنے آگئیں اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق برطرف

احکامات کی خلاف ورزی، لیویز فورس کے 31 اہلکار برطرف Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ حکومتی معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات سامنے آگئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پاجانےوالے معاہدے کے 39 نقاط پر عملدرآمد مکمل ہونے کے بعد تمام تفصیلات سامنے آگئیں ۔۔ معاہدے کی ان چالیس شقوں میں سے ایک مہاجرین جموں وکشمیر کی آزادکشمیر اسمبلی میں نشستوں کے خاتمے کے حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے نورکنی اعلیٰ سطحی

عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ حکومتی معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

مرزا ارشاد

موسٹ سینئر پولیس افسرمرزا ارشاد ڈی آئی جی جیل خانہ جات تعینات،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر جیل خانہ جات کے موسٹ سینئر آفیسر مرزا ارشاد کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات آزاد کشمیر کے عہدے پر ترقی مل گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکی خاتون نے چھوٹی سی غلطی سے کروڑوں جیت لئے موسٹ سینئر پولیس آفیسر مرزا ارشاد کے اعزاز میں مظفرآباد میں اہم تقریب کا

موسٹ سینئر پولیس افسرمرزا ارشاد ڈی آئی جی جیل خانہ جات تعینات،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم

ایکشن کمیٹی کے 98 فیصد چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کر دیا ، وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے 98 فیصد مطالبات پر طے شدہ ٹائم فریم کے مطابق عملدرآمد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا

ایکشن کمیٹی کے 98 فیصد چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کر دیا ، وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

خلیل مغل

جہلم ویلی کے کرکٹ گراؤنڈ میں کار ریلی، اُمیدوار اسمبلی ایل اے 32 خلیل مغل کا سخت ردِعمل

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)حلقہ ایل اے 32 سے اُمیدوار اسمبلی خلیل مغل نے کہا ہے کہ ضلع جہلم ویلی میں نوجوانوں کے کھیلوں کے میدانوں کو تباہی کی طرف لے جانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کرکٹ گراؤنڈ میں کار ریلی کے انعقاد پر شدید تحفظات

جہلم ویلی کے کرکٹ گراؤنڈ میں کار ریلی، اُمیدوار اسمبلی ایل اے 32 خلیل مغل کا سخت ردِعمل Read More »

کھتیلی گاؤں

مظفرآباد، کھتیلی گاؤں کی مین روڈ پر کھلا مین ہول، انسانی جانیں خطرے میں !

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)کھتیلی گاؤں میں جاری ترقیاتی منصوبہ بدترین بدانتظامی کا شکار، ٹھیکیدار کی ناقص کنٹریکٹنگ اور مشین آپریٹر کی مجرمانہ غفلت کے باعث ایک خطرناک حادثے کا سبب بن گیا ۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب سڑک ، منصوبہ جاتی کام کے دوران مین روڈ کے درمیان میں کھلا مین ہول چھوڑ

مظفرآباد، کھتیلی گاؤں کی مین روڈ پر کھلا مین ہول، انسانی جانیں خطرے میں ! Read More »