کشمیر ڈیجیٹل

خواجہ آصف

5بڑوں کی بیٹھک کیلئے دیانتداری اہم،پی ٹی آئی سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 5 بڑوں کی بیٹھک کیلئے دیانتداری سب سے اہم ہے، لیکن عمران خان تو اپنی ذات کے علاوہ کسی کا سوچتے ہی نہیں، اس لیے میرا نہیں خیال کہ مذاکرات میں پیشرفت ہو سکے گی، ان کے ساتھ مذاکرات وقت کا ضیاع ہوگا۔ نجی ٹی وی […]

5بڑوں کی بیٹھک کیلئے دیانتداری اہم،پی ٹی آئی سے مذاکرات وقت کا ضیاع ہوگا، خواجہ آصف Read More »

منشیات فروش

جہلم ویلی پولیس کا کریک ڈاؤن، مشہور منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ہٹیاں بالا میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید عباس علی کی ہدایات اور ’’منشیات سے پاک معاشرہ ‘‘کے وژن کے تحت تھانہ چناری نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کی اور ایک مشہور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔ اس کارروائی میں ایڈیشنل ایس ایچ

جہلم ویلی پولیس کا کریک ڈاؤن، مشہور منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

ریلی

مظفرآباد ، حق خودارادیت کے مطالبے کیلئے پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کی مشعل بردار ریلی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) حق خودارادیت کے مطالبے کیلئے پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کی مشعل بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے شہر کی مرکزی شاہراہ پر مارچ کرتے ہوئے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ۔ ریلی کی قیادت چیئرمین عزیر

مظفرآباد ، حق خودارادیت کے مطالبے کیلئے پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کی مشعل بردار ریلی Read More »

دعوت ولیمہ

وزیراعظم فیصل راٹھور کی فیاض عباسی کے صاحبزادے علی موسیٰ کی دعوت ولیمہ میں شرکت

اسلام آباد/مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات فیاض علی عباسی کے صاحبزادے علی موسیٰ کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ یہ شاندار تقریب گلبرگ گرین کی ایک دیدہ زیب مارکی میں منعقد ہوئی، جہاں خوشی اور دوستانہ ماحول کیساتھ ساتھ سیاسی اور سماجی

وزیراعظم فیصل راٹھور کی فیاض عباسی کے صاحبزادے علی موسیٰ کی دعوت ولیمہ میں شرکت Read More »

تحفظات

وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جیالوں کی ایڈجسٹمنٹ، خواتین نظرانداز ،شدید تحفظات سامنے آ گئے

اسلام آباد / مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وزیراعظم سیکریٹریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ جیالوں کو 18 اور 20 گریڈ کی سرکاری اسامیوں پر ایڈجسٹ کیے جانے پر خواتین ونگ کی جانب سے شدید تحفظات سامنے آ گئے ہیں ۔ خواتین ونگ کی ورکرز کا پارٹی کے لیے دن رات محنت کرنے والی خواتین کو مکمل

وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جیالوں کی ایڈجسٹمنٹ، خواتین نظرانداز ،شدید تحفظات سامنے آ گئے Read More »

خوشخبری

بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری سنادی ہے کہ اب وہ ایف آئی اے کے ذریعے پری ڈیپارچر سہولت ڈیسک سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ سہولت فوری طور پر فعال کر دی

بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

آزاد جموں و کشمیر 2025: آفات و حادثات کی سالانہ رپورٹ جاری

سال 2025 کے دوران آزاد جموں و کشمیر میں پیش آنے والی قدرتی، موسمی اور انسانی نوعیت کی آفات اور حادثات کے باعث بھاری جانی و مالی نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) آزاد جموں و کشمیر نے جنوری سے دسمبر 2025 تک کے مکمل سالانہ اعداد و شمار

آزاد جموں و کشمیر 2025: آفات و حادثات کی سالانہ رپورٹ جاری Read More »

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کی قانونی حیثیت ، چوہدری امجد علی کی وضاحت

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بحث ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے۔ اس حوالے سے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے انٹرویو میں چوہدری امجد علی نے معاہدے کے آئینی اور قانونی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے حالیہ مؤقف

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کی قانونی حیثیت ، چوہدری امجد علی کی وضاحت Read More »

حج 2026 کے لیے سخت طبی ضوابط نافذ کر دیے گئے

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026ء کے لیے سخت ترین طبی ضوابط نافذ کر دیے ہیں، جس کے تحت بیمار یا کمزور افراد حج کی اجازت نہیں پائیں گے۔ نئے قوانین کے مطابق صرف وہی عازمین حج پر جا سکیں گے جو مکمل بنیادی صحت کے حامل ہوں

حج 2026 کے لیے سخت طبی ضوابط نافذ کر دیے گئے Read More »

مظفرآباد: نیلم پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ریسکیو ٹیم نے بچا لیا

مظفرآباد میں دریائے نیلم کے کنارے ایک نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی، تاہم بروقت کارروائی کے نتیجے میں اسے بچا لیا گیا۔ واقعے کے مطابق، متاثرہ نوجوان شیراز احمد، ساکن سنڈگلی مظفرآباد، نیلم پل پر کھڑا تھا جہاں اچانک اس نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو 1122 مظفرآباد، واٹر ریسکیو ایس ڈی ایم

مظفرآباد: نیلم پل پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ریسکیو ٹیم نے بچا لیا Read More »