کشمیر ڈیجیٹل

میرپور بورڈ: جماعت نہم سپلی/سیکنڈ اینول رزلٹ آج 3 بجے جاری ہوگا

آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سپلیمنٹری/سیکنڈ اینول امتحان کے تحت جماعت نہم (امتحان ثانوی پارٹ اوّل) کا نتیجہ آج 15 جنوری 2026 کو سہ پہر 03 بجے جاری کیا جائے گا۔ یہ رزلٹ آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی […]

میرپور بورڈ: جماعت نہم سپلی/سیکنڈ اینول رزلٹ آج 3 بجے جاری ہوگا Read More »

پٹہکہ کیس:عدالت نے قاتل کو سزائے موت سنا دی

مظفرآباد/پٹہکہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے تھانہ کہوڑی کے معروف مقدمہ نمبر 69/2022 بعنوان “ریاست بنام حماد وغیرہ” کا فیصلہ سنایا۔ یہ مقدمہ علاقے میں کافی شہرت رکھتا تھا اور عوام کی بڑی تعداد اس فیصلے کے موقع پر عدالت میں موجود رہی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصیرآباد کی عدالت نے

پٹہکہ کیس:عدالت نے قاتل کو سزائے موت سنا دی Read More »

پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد، ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں ایک حیران کن طبی معجزہ سامنے آیا ہے، جہاں پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد ہوا، جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ یہ پاکستان میں نایاب طبی بیماری “Fetus in Fetu” کا پہلا منفرد کیس ہے۔ تفصیلات کے مطابق

پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد، ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا

واشنگٹن/تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں قتل عام بند ہوگیا ہے جبکہ ایران نے امریکی حملےکی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانے بنانے کی دھمکی دیدی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا Read More »

سردارعبدالقیوم نیازی

کپتان کے بغیر نظام قبول نہیں،رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی،سردار عبدالقیوم نیازی

سہنسہ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے قائد پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں آزاد کشمیر میں سٹریٹ موومنٹ کا باضابطہ آغاز حلقہ سہنسہ سے کر دیا۔ اس موقع پر سہنسہ اور گردونواح کے عوام نے والہانہ انداز میں شرکت کرتے ہوئے

کپتان کے بغیر نظام قبول نہیں،رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی،سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی جنگی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی،شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، کئی ممالک پاکستان کے ساتھ لڑاکا طیاروں کیلئے بات کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد ہمارے لڑاکا طیاروں کی دنیا میں مانگ

معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی جنگی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی،شہبازشریف Read More »

سردار ضیاء القمر کی تجویز پر باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر تعمیرات عامہ سردار ضیاء القمرکی تجویز پر باغ جلسہ عام میں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے باغ کوبگ سٹی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔ مختصر مدت میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے عوامی مطالبہ کو پورا کر کے عوام دوست حکومت ہونے کا ثبوت دیا باغ کی

سردار ضیاء القمر کی تجویز پر باغ کو بگ سٹی کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

منگ: فائرنگ واقعہ، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا سخت نوٹس، رپورٹ طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ضلع سدھنوتی تھانہ منگ میں گزشتہ دنوں ہونیوالے فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھورنے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتازراٹھور کا زخمی اہلخانہ سے اظہار یکجہتی ، انصاف فراہمی کی یقین دھانی کروادی۔ متاثرہ

منگ: فائرنگ واقعہ، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا سخت نوٹس، رپورٹ طلب Read More »

حویلی گرلز کالج کی طالبات

انتظامیہ کی یقین دھانی کے باوجود طالبات کا احتجاج غیر ضروری تھا،شائلہ کوثر راٹھور

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل، سعد بخاری) حویلی یونیورسٹی کی طالبہ شائلہ کوثر راٹھور نے کہا کہ جس معاملے پر طالبات سے احتجاج کروایا گیا وہ احتجاج سے پہلے ہی انتظامیہ کی جانب سے تحریری طور پر حل ہو چکا تھا ۔۔ اس حوالے سے انتظامیہ نے طالبات کو باقاعدہ یقین دہانی بھی دی جا چکی تھی

انتظامیہ کی یقین دھانی کے باوجود طالبات کا احتجاج غیر ضروری تھا،شائلہ کوثر راٹھور Read More »

راجہ فاروق حیدر

 پی ٹی آئی حکومت ریاست کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی، فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قائدمسلم لیگ ن محمد نوازشریف،وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف،وزیراعلی پنجاب مریم نواز فخریہ طور پر خود کو کشمیری کہلوانا پسند کرتے ہیں یہ لیگی قیادت کی کشمیرسے محبت اور عقیدت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔ وزیراعظم نوازشریف

 پی ٹی آئی حکومت ریاست کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی، فاروق حیدر Read More »