وویمن چیمبر آف کامرس بورڈ آف ڈائریکٹرز آزادکشمیرکا اہم اجلاس، ممبر شپ کا اعلان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف ڈائریکٹرز اور گولڈن ممبران کا ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس صدر وومن چیمبر ڈاکٹر سدرہ آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور، خواتین تاجروں کو درپیش مسائل اور آزاد کشمیر میں خواتین کی معاشی شمولیت کو فروغ […]
وویمن چیمبر آف کامرس بورڈ آف ڈائریکٹرز آزادکشمیرکا اہم اجلاس، ممبر شپ کا اعلان Read More »









