عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان، قائداعظم کی توہین کی مرتکب،سردار عتیق خان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید غلام رضا کاظمی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر سمیت دنیا بھر میں تحریکوں نے جنم لیا ۔ اس کی بنیادی وجہ حکومتوں کی غلط پالیسیاں ہیں ۔ سردار عتیق خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ اڑھائی سال میں حکومت عملی طور پر ناکام […]
عوامی ایکشن کمیٹی پاکستان، قائداعظم کی توہین کی مرتکب،سردار عتیق خان Read More »









