کشمیر ڈیجیٹل

فیصل راٹھور کا حیدری پل کی تعمیر،فلائی اوور ،250 بیڈزپر مشتمل ہسپتال بنانے کا اعلان

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ کوٹلی کے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور حکومت عملی اقدامات کے ذریعے بہتری لا کر دکھائے گی۔ کوٹلی میں گریٹر واٹر سپلائی اسکیم کی اپ گریڈیشن کی جائے گی تاکہ شہریوں کو […]

فیصل راٹھور کا حیدری پل کی تعمیر،فلائی اوور ،250 بیڈزپر مشتمل ہسپتال بنانے کا اعلان Read More »

رویت ہلال کمیٹی

شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا، پہلی تاریخ 21 جنوری کو ہوگی،روئت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، مری ،لاہور سمیت ملک بھر میں کہیں سے بھی شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ یکم شعبان 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔شب برأت 4فروری کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق ماہ شعبان المعظم۷۴۴۱؁ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس

شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا، پہلی تاریخ 21 جنوری کو ہوگی،روئت ہلال کمیٹی Read More »

چیف الیکشن کمشنرکی عدم تعیناتی،پیپلزپارٹی اورن لیگ میں پھڈا

مظفرآباد(تحقیقاتی رپورٹ /کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنرکی عدم تعیناتی ،پیپلزپارٹی حکومت آئینی ادارہ بغیر سربراہ کے چلانے کیلئے بضد جبکہ اپوزیشن فوری تعیناتی کیلئے سرگرم عمل ہے ۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مری روڈ کی کشادگی منصوبے میں اہم تبدیلیاں،چوڑائی 20 فٹ کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی حکومت اور اپوزیشن کے

چیف الیکشن کمشنرکی عدم تعیناتی،پیپلزپارٹی اورن لیگ میں پھڈا Read More »

مری روڈ کی کشادگی منصوبے میں اہم تبدیلیاں،چوڑائی 20 فٹ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے لیاقت باغ سے چاندنی چوک تک مری روڈ کو کشادہ کرنے کے منصوبے میں اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ سڑک کی چوڑائی دونوں اطراف 15 فٹ سے بڑھا کر 20 فٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید یہ بھی پڑھیں:افغان درالحکومت کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق مری

مری روڈ کی کشادگی منصوبے میں اہم تبدیلیاں،چوڑائی 20 فٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

سردار عتیق خان کا آزادکشمیر کے 33 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر اور مسلم کانفرنس ایک ہی تصویر کے دو رخ ہیں۔ مسلم کانفرنس آنے والی نسلوں کی وقار کی ضمانت ہے۔کورکمیٹی کے فیصلے کے نتیجے میں مسلم کانفرنس نے آئندہ انتخابات میں آزادکشمیر کے تمام انتخابی حلقوں سے الیکشن لڑنے

سردار عتیق خان کا آزادکشمیر کے 33 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان Read More »

ہنزہ،زلزلے نے تباہی مچادی،درجنوں مکان زمین بوس، پاک فوج سے مدد کی اپیل

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے ہنزہ کے گائوں چیورسن ویلی میں زلزلہ کے باعث30 سے زائد مکانات زمین بوس، 100 سے زائدکو نقصان پہنچا۔ جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور ٹوٹ پھوٹ سے کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں تفصیلات کے مطابق ہنزہ کے دور افتادہ علاقے چپورسن گوجال میں آنے والے حالیہ زلزلے نے بڑے

ہنزہ،زلزلے نے تباہی مچادی،درجنوں مکان زمین بوس، پاک فوج سے مدد کی اپیل Read More »

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا

ڈڈیال میں سیاسی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ڈڈیال پہنچے، جہاں سیاسی اور سماجی شخصیت ضلعی چیئرمین زکوٰۃ خان ظفر خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکڑوں افراد کے پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد، جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔ خان

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات

کوٹلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وکلاء کو معاشرے کا وہ طبقہ قرار دیا جو نہ صرف عوامی مسائل کے حل میں کردار ادا

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات Read More »

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں اسپیرز آف وکٹری 2026 مشق میں شرکت

پاک فضائیہ نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی کثیرالملکی فضائی جنگی مشق ‘اسپیرز آف وکٹری 2026’ میں بھرپور اور منظم شرکت کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان فضائیہ کا ایک دستہ، جس میں ایف۔16 بلاک۔52 لڑاکا طیارے اور ماہر فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، مملکتِ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں اسپیرز آف وکٹری 2026 مشق میں شرکت Read More »

دودھنیال اور لوات میں ایمبولینس سپردگی تقریبات کا شاندار انعقاد

نیلم: محکمہ صحت عامہ، عوام دودھنیال اور لوات بالا کے اشتراک سے ایمبولینس سپردگی تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد بی ایچ یو دودھنیال اور آر ایچ یو لوات میں عوامی صحت کے نظام کو مضبوط بنانا اور مقامی کمیونٹی کے لیے سہولیات میں اضافہ کرنا تھا۔ یہ تقریبات دونوں علاقوں میں ایک

دودھنیال اور لوات میں ایمبولینس سپردگی تقریبات کا شاندار انعقاد Read More »