آج دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن، مظفرآباد میں اٹامک انرجی کے جدید ترین کینسر ہسپتال کا قیام تاریخی پیش رفت
آج دنیا بھر میں کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کینسر جیسے مہنگے اور جان لیوا مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور مریضوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ کینسر کا علاج دنیا بھر میں مہنگا ترین علاج سمجھا جاتا ہے، […]









