پی آئی اے پنشنرز کیلئے بینک اکائونٹ کھولنا لازمی قرار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پی آئی اے حکام نے پنشن حصول کیلئے اپنے ریٹائرڈملازمینکیلئےنئے احکامات جاری کردیئے گئے۔ سرکلر کے مطابق طبی سہولیات کیلئے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہے، پنشن حصول کیلئےبینک میں پنشن بینک اکاونٹ بھی کھولنا ہوگا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ کا عمران خان کو ڈاکٹر تک رسائی،بچوں سے رابطوں کی […]
پی آئی اے پنشنرز کیلئے بینک اکائونٹ کھولنا لازمی قرار Read More »









