کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان کا خلائی میدان میں بڑا معرکہ: دوسرا مقامی سیٹلائٹ ‘ای او-2’ کامیابی سے لانچ

اسلام آباد/ بیجنگ: پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنا دوسرا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ‘ای او-2’ (EO-2) کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) کے مطابق اس سیٹلائٹ کو چین کے یانگجیانگ سی شور لانچ سینٹر […]

پاکستان کا خلائی میدان میں بڑا معرکہ: دوسرا مقامی سیٹلائٹ ‘ای او-2’ کامیابی سے لانچ Read More »

آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام: طلبہ کا آزاد کشمیرلائن آف کنٹرول کا مطالعاتی دورہ

راولپنڈی/مظفرآباد: نوجوان نسل کی قومی تربیت اور انہیں دفاعی امور سے روشناس کرانے کے لیے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) کے زیرِ اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس پروگرام کے ایک حصے کے طور پر، آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے لائن آف

آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام: طلبہ کا آزاد کشمیرلائن آف کنٹرول کا مطالعاتی دورہ Read More »

آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب: ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی رسہ کشی شروع، اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد/ مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں نئے صدرِ مملکت کے انتخاب کے معاملے پر حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سیاسی تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود کی وفات کے بعد خالی ہونے والے اس اہم ترین عہدے کے لیے

آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب: ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی رسہ کشی شروع، اہم فیصلہ سامنے آگیا Read More »

مظفرآباد کی سیاست میں بڑی ہلچل: سردار تبارک علی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی سیاست میں آج ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ سابق صدارتی مشیر اور قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 (LA-27) کوٹلہ نمبر 1 سے امیدوار سردار تبارک علی نے باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

مظفرآباد کی سیاست میں بڑی ہلچل: سردار تبارک علی کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ Read More »

جماعت اسلامی یا بی این پی؟بنگلا دیش میں عام انتخابات وریفرنڈم کیلئے میدان سج گیا

بنگلا دیش میں عام انتخابات آج، 12.77 کروڑ ووٹر اہم قومی ریفرنڈم پر بھی حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ عوامی لیگ رجسٹریشن معطل ہونے کے باعث براہ راست انتخابی عمل سے باہر ہے تاہم اس کے حامی آزاد امیدواروں کی صورت میں میدان میں ہیں۔ چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے قوم سے خطاب

جماعت اسلامی یا بی این پی؟بنگلا دیش میں عام انتخابات وریفرنڈم کیلئے میدان سج گیا Read More »

صدر آزادکشمیر کیلئے پیپلزپارٹی اپنا امیدوار لائے گی،صدر زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں ہواجس میں صدر آزادکشمیر کیلئے امیدوار لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری و اطلاعات و وزیر حکومت سردار جاوید ایوب نے اجلاس کےبعد نجی ٹی وی

صدر آزادکشمیر کیلئے پیپلزپارٹی اپنا امیدوار لائے گی،صدر زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ Read More »

انٹرنیٹ،موبائل فون کی ناقص سروس،وفاقی محتسب کا نوٹس،رپورٹ طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی محتسب ریجنل آفس مظفرآباد میں آج سپیشل کمیونیکیشن آرگنازیشن (ایس سی او) کے خلاف کی جانے والی چھیاسی شکایات جو کہ حویلی کہوٹہ اور ہجیرہ پونچھ سے متعلق تھیں۔ جبکہ سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے خلاف پانچ شکایات کی سماعت ہوئی۔ سماعت وفاقی محتسب آزادکشمیر کے ایڈوائزر سردار جاوید ایوب نے کی اس

انٹرنیٹ،موبائل فون کی ناقص سروس،وفاقی محتسب کا نوٹس،رپورٹ طلب Read More »

سردار تنویر الیاس

ڈپٹی سپیکر کیخلاف جلد تحریک عدم اعتمادلائیں گے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا ڈپٹی سپیکر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری ریاض احمد گجر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، مشاورت مکمل کرلی گئی اس حوالے سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا گیا

ڈپٹی سپیکر کیخلاف جلد تحریک عدم اعتمادلائیں گے،سردار تنویر الیاس Read More »

زیورات کی قیمتوں میں اضافہ، نکاح کی رسم میں سادگی اختیار کی جائے، تحصیل مفتی کا انتباہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) تحصیل مفتی مظفرآباد کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں طلائی زیورات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی مہنگائی کے باعث عوام کو بچوں اور بچیوں کی شادیوں میں شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ سرکلر میں کہا

زیورات کی قیمتوں میں اضافہ، نکاح کی رسم میں سادگی اختیار کی جائے، تحصیل مفتی کا انتباہ Read More »

مظفرآباد:اسسٹنٹ کمشنر کی بڑی کارروائی، 3 ورکشاپس ایک دکان سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر ،ڈی ایس پی ٹریفک شجاع گیلانی تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، انتظامیہ کا ہمراہ نفری گھڑی پن اور دومیل ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی۔ اس دوران تین موٹر سائیکل ورکشاپس اور ایک مرغ فروش جو کہ مین روڈ پر قابض تھے

مظفرآباد:اسسٹنٹ کمشنر کی بڑی کارروائی، 3 ورکشاپس ایک دکان سیل Read More »