کشمیر ڈیجیٹل

اظہر اقبال

افواجِ پاکستان نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا : اوورسیز کمشنر اظہر اقبال بڑالوی

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) اوورسیز کمشنر آزادکشمیر چوہدری اظہر اقبال بڑالوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے جس جرات، حکمت عملی اور پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کو عبرتناک شکست دی وہ قابلِ تحسین ہے۔  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پوری افواجِ پاکستان کو سلام پیش کرتا ہو […]

افواجِ پاکستان نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا : اوورسیز کمشنر اظہر اقبال بڑالوی Read More »

جاوید ایوب

جاوید ایوب کی باغ آمد ، عوام کے مسائل سنے، حل کی یقین دہانی

باغ (کشمیر)وفاقی محتسب جاوید ایوب کی باغ آمد، عوام کے مسائل سننے کے لیے کھلی کچہری لگائی، جس میں شہر اور گرد و نواح سے آئے ہوئے لوگوں نے اپنے مسائل پیش کیے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر باغ، عاصم خالد اعوان اور آفیسر مال سبیل منہاس بھی موجود تھے اور مختلف وفاقی اداروں

جاوید ایوب کی باغ آمد ، عوام کے مسائل سنے، حل کی یقین دہانی Read More »

سراج الحق

حکومت پاکستان کشمیرکی آزادی کیلئے ہر سطح پر عملی اقدامات کرے : سراج الحق

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر وسینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے سیاسی سفارتی اور اخلافی سطح سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کرے ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیراور گلگت بلتستان کے تمام ڈیمز کی رائلٹی ا ن کو دی جائے،پانی کے ایک

حکومت پاکستان کشمیرکی آزادی کیلئے ہر سطح پر عملی اقدامات کرے : سراج الحق Read More »

یوسف شاہ

ماضی میں بچے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتے تھے : یوسف شاہ

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ کے بزرگ یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں تعلیمی سہولیات انتہائی محدود تھیں۔ اسکولوں کی عمارتیں مکمل نہیں تھیں اور بچے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتے تھے ۔ شدید سردیوں میں طلبہ لکڑیاں ہاتھوں میں اُٹھا کر سکول جاتے اور پہنچ کر آگ

ماضی میں بچے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرتے تھے : یوسف شاہ Read More »

بنگلادیش ،بی این پی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی، این سی پی بری طرح ناکام

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں بی این پی نے میدان مار لیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی این پی اور اتحادی جماعتوں نے 299 میں سے 209 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی۔ جماعت اسلامی 68 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی۔ نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 5 نشستیں حاصل کرسکی۔ یہ بھی

بنگلادیش ،بی این پی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی، این سی پی بری طرح ناکام Read More »

بنگلا دیش انتخابات ،دھاندلی کے الزامات لگ گئے،این سی پی، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک کا انتباہ

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے انتخابات کے بعد  کئی حلقوں میں بڑے پیمانے پردھاندلی کا الزام لگادیا ہے جبکہ جماعت اسلامی نے بھی دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے تحریک کا انتباہ دیدیا ہے۔ ڈھاکہ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے این سی پی کے ترجمان آصف محمود

بنگلا دیش انتخابات ،دھاندلی کے الزامات لگ گئے،این سی پی، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک کا انتباہ Read More »

بنگلا دیش انتخابات،بی این پی نے سادہ اکثریت حاصل کر لی، طارق رحمان وزیراعظم ہونگے

بنگلا دیش کی مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے تاریخی پارلیمانی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ طارق رحمان کا جیت کا یقین پورا ہوگیا اور ان کے وزیراعظم بننے کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق توقع کی جا رہی ہے

بنگلا دیش انتخابات،بی این پی نے سادہ اکثریت حاصل کر لی، طارق رحمان وزیراعظم ہونگے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشت گردی کے موجودہ چیلنجز سمیت فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے نیٹ ورکس اور پاکستان کے

ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست Read More »

فیصل ممتاز راٹھور

وزیراعظم فیصل راٹھور کا پولیس افسران کی مراعات پنجاب کے برابر کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتازراٹھور کا پولیس فورس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تمام پولیس کے ضروری ساز وسامان کا بجٹ دوگنا کرنے کا اعلان۔ پولیس کے شہداء کی فیملیز کیلئے پیکیج کا ازسرنو جائزہ لینے، پولیس فورس کی کیپسٹی بلڈنگ کیلئے حسب ضرورت فورس کی تعداد میں اضافے، پولیس لائن

وزیراعظم فیصل راٹھور کا پولیس افسران کی مراعات پنجاب کے برابر کرنے کا اعلان Read More »

اسسٹنٹ کمشنر عباسپور شہزاد نسیم عباسی کا ڈرائیور پر تشدد ، ہسپتال منتقل

عباس پور(کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر عباسپورسردار شہزاد نسیم عباسی معمولی بات پر غصے میں آگئے، اپنے سرکاری ڈرائیور محمد ارشد اعوان پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق اسٹنٹ کمشنر عباسپور طاقت کے زعم میں آپے سے باہر ہوگئے ۔ معمولی بات پر غریب ڈرائیورکو لاتوں مکوں سے دھو ڈالا، پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ

اسسٹنٹ کمشنر عباسپور شہزاد نسیم عباسی کا ڈرائیور پر تشدد ، ہسپتال منتقل Read More »