کشمیر ڈیجیٹل

قمر الزمان

آزاد کشمیر کا صدر 100 فیصد سیاسی آدمی ہونا چاہیے:سردار قمر الزمان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے سابق وزیر صحت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر وزیر سردار قمر الزمان خان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر آزاد کشمیر کا صدر 100 فیصد سیاسی شخصیت کا حامل ہونا چاہیے ۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ […]

آزاد کشمیر کا صدر 100 فیصد سیاسی آدمی ہونا چاہیے:سردار قمر الزمان Read More »

رونمائی

کشمیر ہاؤس میں محمد یوسف ملک کی تصنیف کردہ کتاب ’’ IIOJK‘‘ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل بک فاؤنڈیشن (NBF) اور کشمیر انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (KIIR) نے مشترکہ طور پر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں محمد یوسف ملک کی تصنیف کردہ کتاب ’’یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس اینڈ کشمیر‘‘ کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا ۔ تقریب کی مہمان خصوصی وزیر برائے کشمیر کاز، آرٹ اینڈ

کشمیر ہاؤس میں محمد یوسف ملک کی تصنیف کردہ کتاب ’’ IIOJK‘‘ کی تقریب رونمائی Read More »

سردار مسعود

تعلیم ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا اصل ستون ہے : سردار مسعود

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا، انہیں بااختیار بنانا اور کشمیر کی آزادی کی تحریک کیساتھ وابستگی کو فروغ دینا پاکستان کی ترقی، قومی یکجہتی اورخوشحالی کے بنیادی ستون ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےمیرپور محی الدین

تعلیم ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا اصل ستون ہے : سردار مسعود Read More »

خواجہ فاروق

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب ہے : خواجہ فاروق

 مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی لیڈر خواجہ فاروق احمد نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی پاکستان میں حالیہ انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی پر شدید تنقید کی ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ فاروق نے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب ہے : خواجہ فاروق Read More »

14 سال جیل کاٹی، جیت کر حکومت بنائیں گے، وزیراعظم بلاول ہونگے،آصف علی زرداری

رحیم یارخان(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا

14 سال جیل کاٹی، جیت کر حکومت بنائیں گے، وزیراعظم بلاول ہونگے،آصف علی زرداری Read More »

سینٹرل بار ایسوسی ایشن الیکشن،صیغم افتخار کانٹے دار مقابلے کے بعد صدر منتخب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے انتخابات کا مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ۔ سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد صدارتی نشست پر راجہ ضیغم افتخار 480 ووٹ لے کر نئے صدر منتخب ہو گئے، جبکہ ان کے مدِ مقابل چوہدری فیصل 408 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔انتخابی عمل کے دوران

سینٹرل بار ایسوسی ایشن الیکشن،صیغم افتخار کانٹے دار مقابلے کے بعد صدر منتخب Read More »

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کا بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے دو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا ہے جس کی سفارش کی روشنی میں ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا جائے

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ،میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا،طارق فضل چوہدری Read More »

عمران خان کی رہائی کا معاملہ تیز، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی رہائی کا معاملہ تیز، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر Read More »

اوورسیز کنونشن: حکومت کا دارالحکومت مظفرآباد میں بروز پیر عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر حکومت کا بروز پیر تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بند ، عام تعطیل کا اعلان ، تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اوورسیز کشمیر کانفرنس منعقد ہورہی ہے جس میں اورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔ مزید

اوورسیز کنونشن: حکومت کا دارالحکومت مظفرآباد میں بروز پیر عام تعطیل کا اعلان Read More »

مظفرآباد:اپرچھتر گیزر دھماکہ،مکان کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت مظفرآباد کے پوش علاقے اپر چھتر میں ایک مکان کی چھت پر نصب گیزر پھٹنے سے خوفناک دھماکہ ہوگیا۔ زور دار دھماکے سے مکان کی کھڑکیاں اوردروازے ٹوٹ گئے جبکہ وہاں پر موجود افراد معجزانہ طور پر بچ گئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت میچ : ہینڈشیک کیلئے 24گھنٹے کا انتظار کریں:بھارتی

مظفرآباد:اپرچھتر گیزر دھماکہ،مکان کی کھڑکیاں ،دروازے ٹوٹ گئے Read More »