کشمیر ڈیجیٹل

بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کیلئے اعزازیہ،دیگر مراعات منظور، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بلدیاتی اداروں کےچیئرمینز، وائس چیئرمینز ، مئیرز وڈپٹی مئیرز کیلئے اعزازیہ اور دیگر مراعات کی منظوری ، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی چوہدری عامر یسین کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات […]

بلدیاتی اداروں کے نمائندگان کیلئے اعزازیہ،دیگر مراعات منظور، نوٹیفکیشن جاری Read More »

تتہ پانی ،ایمبولینس کا المناک حادثہ، 3افراد زخمی،ہسپتال منتقل

تتہ پانی(کشمیر ڈیجیٹل)تتہ پانی کے نواحی علاقے پھگواڑی میں کوٹلی روڈ پرمریض کو لیجانے والی ایمبولینس حادثہ کا شکار،ایمبولینس میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایمبولینس کو حادثہ کوٹلی تتہ پانی روڈ پھگواڑی کے مقام پرپیش آیا ۔ جس میں 3افرادزخمی ہوگئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کا تعلیمی اداروں میں 4

تتہ پانی ،ایمبولینس کا المناک حادثہ، 3افراد زخمی،ہسپتال منتقل Read More »

وفاقی حکومت کا تعلیمی اداروں میں 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27 مارچ تک بند رہیں گے، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر

وفاقی حکومت کا تعلیمی اداروں میں 4 روزہ تعطیلات کا اعلان Read More »

پیٹرولیم قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری،وزیراعظم کاورچوئل ایجوکیشن پلان تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات اسٹاک اور کھپت پر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر

پیٹرولیم قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری،وزیراعظم کاورچوئل ایجوکیشن پلان تیار کرنے کا حکم Read More »

آزادکشمیر بھر میں عوام سڑکوں پر، اسرائیلی حملوں کیخلاف شدید احتجاج

حویلی، جہلم ویلی، ڈڈیال،وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل ) ہٹیاں بالا سمیت آزادکشمیر بھر کے مختلف علاقوں میں ایران پر اسرائیلی حملوں کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی۔ ہٹیاں بالا میں نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی کا احتجاج ہٹیاں بالا میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں

آزادکشمیر بھر میں عوام سڑکوں پر، اسرائیلی حملوں کیخلاف شدید احتجاج Read More »

آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نے افغان رجیم کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن غضب للحق میں 527 مارے گئے۔ آپریشن غضب للحق

آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری Read More »

فاروق حیدر

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے توسیع پسندانہ عزئم کے تحت دنیا کا امن داؤ پر لگا دیا ہے ۔ اسرائیل ایران جنگ کے دوران دنیا کو مودی، نیتن یاہو گٹھ جوڑ کا علم ہو

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام Read More »

جارحیت

جہلم ویلی میں ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کیخلاف عوام کا سخت ردعمل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت اور سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت 165 معصوم بچیوں کی شہادت کے خلاف جہلم ویلی کے قصبہ گوجر بانڈی میں بھرپور احتجاج مظاہرہ ، مظاہرے میں مختلف سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے

جہلم ویلی میں ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کیخلاف عوام کا سخت ردعمل Read More »

محکمہ صحت

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے گریڈ 1 سے 21 تک کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں مرد ملازمین کے ساتھ ساتھ خواتین ملازمین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ Read More »

تیل

ایران پر حملوں کے بعد تیل قیمتیں بے قابو ہو گئیں ، بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ایران پر حملے اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے ۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ

ایران پر حملوں کے بعد تیل قیمتیں بے قابو ہو گئیں ، بڑا اضافہ Read More »