کشمیر ڈیجیٹل

پاکستان

پاکستان کی جانب سے دشمن کیخلاف بڑی کارروائی ، قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنادیا

پاکستان کی جانب سے دشمن کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے جس میں قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا یا گیا ہے ۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں اور بھاری توپ خانے نے کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا ۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی […]

پاکستان کی جانب سے دشمن کیخلاف بڑی کارروائی ، قندھار سے سرحدی علاقوں تک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنادیا Read More »

منظوری

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے ملک میں کفایت شعاری اور ایندھن کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے نئے انتظامی اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیرِاعظم نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی کیلئےقائم کمیٹی کی سفارشات

حکومت کا ملک میں کفایت شعاری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے انتظامی فیصلوں کا اعلان Read More »

افواج پاکستان نے ڈرون حملوں کا بدلہ لے لیا، 313 انٹیلیجنس بدری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ

قندھار(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کے صوبہ قندہار میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی نچلی پروازیں، علاقہ گولیوں کی تڑ تڑاہٹ سے گونج اٹھا۔ افواج پاکستان نے کل ہونے والے ڈرون حملوں کا بدلہ لے لیا – 313 انٹیلیجنس بدری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ مزید یہ بھی پڑھیں:کیل سیری، پاک فوج کے تعاون سے 700 امدادی

افواج پاکستان نے ڈرون حملوں کا بدلہ لے لیا، 313 انٹیلیجنس بدری بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ Read More »

کیل سیری، پاک فوج کے تعاون سے 700 امدادی کٹس تقسیم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)نیلم ویلی کے علاقے کیل سیری میں پاک فوج کے تعاون سے مستحق افراد میں 700 سرمائی امدادی کٹس تقسیم کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی کے نواحی علاقے کیل سیری میں پاک فوج کے تعاون سے مستحق افراد میں 700 سرمائی امدادی کٹس تقسیم کی گئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت کو

کیل سیری، پاک فوج کے تعاون سے 700 امدادی کٹس تقسیم Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس، اجلاس میں سرکاری اور خودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ۔ کارپوریشنز کے بورڈز میں شامل حکومتی نمائندے اب شرکت فیس نہیں لیں گے جبکہ تمام سفارتخانوں کو 23 مارچ کی تقریبات سادگی سے منانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ Read More »

حکومت کا عیدالفطر پر4 تعطیلات دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیر کو چھٹی ہوگی۔ یاد رہے کہ رواں سال رمضان کے 30 روزے ہونے کا امکان ہے اور پہلی شوال یعنی عید 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے لیکن اس کا باقاعدہ

حکومت کا عیدالفطر پر4 تعطیلات دینے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور سے اظہر بڑالوی کی ملاقات،اوورسیز عدالتوں کے قیام پر اظہار تشکر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اوورسیز کمشنر اظہر بڑالوی نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے اس موقع

وزیراعظم فیصل راٹھور سے اظہر بڑالوی کی ملاقات،اوورسیز عدالتوں کے قیام پر اظہار تشکر Read More »

خاران میں سیکیورٹی فورسز کاانٹیلیجنس بیسڈآپریشن؛ فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، خاران کے علاقے گروپ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس پر فورسز نے

خاران میں سیکیورٹی فورسز کاانٹیلیجنس بیسڈآپریشن؛ فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

فیلڈ مارشل کا ‘کامبیٹ ڈریس’ میں سعودی ولی عہد سے ملنا غیر معمولی قرار، پاکستان کا سعودی دفاع کے لیے بڑا عزم

اسلام آباد : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز)

فیلڈ مارشل کا ‘کامبیٹ ڈریس’ میں سعودی ولی عہد سے ملنا غیر معمولی قرار، پاکستان کا سعودی دفاع کے لیے بڑا عزم Read More »

پاک فوج

افغان طالبان کے ڈرونز ہدف تک پہنچنے سے قبل ناکارہ بنا دیئے گئے، ملبہ گرنے سے 4 زخمی، پاک فوج

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ افغان طالطان نے 13 مارچ کو پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کے لیے چند ڈرونز بھیجے جنہیں ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈرونز کو روک لیا گیا اور اہداف تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

افغان طالبان کے ڈرونز ہدف تک پہنچنے سے قبل ناکارہ بنا دیئے گئے، ملبہ گرنے سے 4 زخمی، پاک فوج Read More »