این پی سی الیکشن، ڈیموکریٹ کے رزاق سیال صدر، ڈاکٹر فرقان رائو جنرل سیکرٹری منتخب
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے الیکشن میں جرنلسٹ پینل کو بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا متحدہ اپوزیشن دی ڈیمو کریٹس پینل کے عبدالرزاق سیال 1067 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ۔ان کے مد مقابل جرنلسٹ پینل کی خاتون امیدوار نیئر علی 1052ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں مزید یہ بھی […]
این پی سی الیکشن، ڈیموکریٹ کے رزاق سیال صدر، ڈاکٹر فرقان رائو جنرل سیکرٹری منتخب Read More »









