کشمیر ڈیجیٹل

فیلڈ مارشل عاصم منیر و عسکری قیادت کی قوم کو عیدکی مبارکباد،اہم پیغام جاری

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اورچیف آف ایئر اسٹاف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر و عسکری قیادت کی قوم کو عیدکی مبارکباد،اہم پیغام جاری Read More »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا تقاضا کرتی ہے، عید کی خوشیاں تب پوری ہوتی ہیں

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی Read More »

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

ممتاز مذہبی سکالر علامہ عارف حسین واحدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات اور علماء کنونشن کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا اور فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔ علامہ عارف حسین واحدی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عالم اسلام کے حوالے سے فیلڈ مارشل سید

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا Read More »

پاکستان عظیم ملک: آیت اللہ خامنہ ای کو خاص لگاؤ تھا؛ ایرانی سپریم لیڈر

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)نو روز کے موقع پر ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا 9 صفحات پر مشتمل ایک تحریری پیغام سرکاری ٹی وی پر پڑھ کر سنایا گیا جس میں انھوں نے کہا کہ ہم نے روزے اور جہاد کو ایک ساتھ جاری رکھا، اللہ کا شکر ہے دشمن ٹوٹ چکا ہے۔ بی

پاکستان عظیم ملک: آیت اللہ خامنہ ای کو خاص لگاؤ تھا؛ ایرانی سپریم لیڈر Read More »

ایران نے اسرائیلی آئل ریفائنری اڑا دی، حیفہ کو بجلی کی فراہمی معطل

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی سب سے بڑی توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر صیہونی حملے کے بعد جوابی کارروائی میں اسرائیل کی حیفہ آئل ریفائنری پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ شمالی شہر حیفا میں واقع آئل ریفائنری کو ایرانی میزائل حملے

ایران نے اسرائیلی آئل ریفائنری اڑا دی، حیفہ کو بجلی کی فراہمی معطل Read More »

کشمیری سیاستدان عید کہاں کہاں منائیں گے؟ تفصیلی رپورٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ۔سردار اورنگزیب سے)عیدالفطر 2026 کے حوالے سے آزاد کشمیر کی سیاسی شخصیات کہاں عید منائیں گی۔اس بارے میں ابھی تک سرکاری طور پر مکمل اور حتمی شیڈول جاری نہیں کیا گیا۔ تاہم گزشتہ برسوں کی روایت، تازہ خبروں اور سیاسی رہنماؤں کے معمول کے مطابق متوقع مقامات درج ذیل ہیں موجودہ وزیر اعظم

کشمیری سیاستدان عید کہاں کہاں منائیں گے؟ تفصیلی رپورٹ جاری Read More »

ایران جنگ میں اب تک امریکہ کے 16 جنگی طیارے گر چکے، بلوم برگ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)بلوم برگ نے کہا ہے کہ ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں میں 10ریپر اسٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ تباہ ہونے والے طیاروں کے علاوہ 6 امریکی جنگی طیاروں کو شدید نقصان

ایران جنگ میں اب تک امریکہ کے 16 جنگی طیارے گر چکے، بلوم برگ Read More »

آزاد جموں وکشمیر: مختلف اضلاع میں نماز عید الفطر کے اوقات جاری

راولاکوٹ،مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں کشمیر میں نماز عید الفطر کے اوقات کار سامنے آگئے۔ مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی عید گاہ اور وزیراعظم ہاوس مسجد عثمانیہ میں نماز عید صبح 8 بجے ہوگی۔ جامع محمد یہ اپر چھتر اور یو نیورسٹی کالج گراونڈ میں نماز عید 7 بجکر 15 منٹ پر ہو گی۔نڑول اسٹیڈیم میں نماز عید 7:45 منٹ

آزاد جموں وکشمیر: مختلف اضلاع میں نماز عید الفطر کے اوقات جاری Read More »

ہیومن رائٹس کونسل مظفرآباد کی تنظیم نو،عجائب حسین ہمدانی صدر منتخب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ضلع مظفرآباد کی تنظیمی باڈی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:شاہ غلام قادر،میاں عبدالوحید آبائی گاؤں اورپیر مظہر شاہ عید کراچی میں منائیں گے یہ نوٹیفکیشن صدر مظفرآباد ڈویژن ایڈووکیٹ

ہیومن رائٹس کونسل مظفرآباد کی تنظیم نو،عجائب حسین ہمدانی صدر منتخب Read More »

منائیں

شاہ غلام قادر،میاں عبدالوحید آبائی گاؤں اورپیر مظہر شاہ عید کراچی میں منائیں گے

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں عید الفطر کے موقع پر مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات اپنے حلقہ انتخاب اور آبائی علاقوں میں عید کی خوشیاں منائیں گی۔ ذرائع کے مطابق، اس بار بیشتر رہنما اپنے حلقوں میں موجود رہ کر کارکنوں اور ووٹرز کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹیں گے اور عوام سے

شاہ غلام قادر،میاں عبدالوحید آبائی گاؤں اورپیر مظہر شاہ عید کراچی میں منائیں گے Read More »