کشمیر ڈیجیٹل

لیڈی پولیس

مظفرآباد : لیڈی پولیس اہلکارپیشہ وربھکاری خاتون کا سچ سامنے لے آئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف تجارتی مارکیٹ میں لیڈی پولیس کانسٹیبل نے پیشہ ور بھکاری کا بھانڈا پھوڑ دیا۔    مظفرآباد کی مدینہ مارکیٹ میں ایک دلچسپ اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل نے پیشہ ور بھکاری کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک خاتون خود کو معذور […]

مظفرآباد : لیڈی پولیس اہلکارپیشہ وربھکاری خاتون کا سچ سامنے لے آئیں Read More »

پیغام

عید کا دن مسلمانوں کیلئےخوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے ، وزیر مواصلات

باغ(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر حکومت کے وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ سردار ضیاء القمر نے عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید کا دن مسلمانوں کیلئےخوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے یہ دن انسانیت کی خدمت، بھائی چارے اور محبت کا درس دیتا ہے ۔ انہوں نے عالمی سطح پر جاری

عید کا دن مسلمانوں کیلئےخوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے ، وزیر مواصلات Read More »

جے سوریا

مسلمانوں سے مذہبی ہم آہنگی کی نادر مثال، جے سوریا کاخوبصورت عمل سوشل میڈیا پر وائرل

سری لنکا کے نامور سابق آل راؤنڈر سنتھ جے سوریا نے ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک میں روزہ رکھ کر نہ صرف اپنے مداحوں کو متاثر کیا بلکہ بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال بھی قائم کی ہے۔ ان کا یہ عمل کھیلوں کی دنیا سے بڑھ کر معاشرتی سطح پر مثبت سوچ

مسلمانوں سے مذہبی ہم آہنگی کی نادر مثال، جے سوریا کاخوبصورت عمل سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

تحریک انصاف

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی انتخابات کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے ، جس سے پارٹی کی قانونی اور تنظیمی بنیادیں مضبوط ہو گئی ہیں۔ یہ اقدام ملکی سیاسی منظرنامے میں ایک اہم سنگِ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ پارٹی کے مطابق، انٹراپارٹی

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی انتخابات کو تسلیم کر لیا Read More »

حسن اشرف

برنالہ میں نوجوانوں کی صحت کیلئے کھیل کے میدان بنائیں گے : چوہدری حسن اشرف

برنالہ(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین وزیراعظم معائنہ عملدرآمد کمیشن چوہدری حسن اشرف نے ضلع برنالہ کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کمال سبحانی، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ ڈاکٹر راشد محمود، ایکسین بلڈنگ، ایس ڈی او، اور ممبر ضلع کونسل ملک ریاست بھی موجود تھے ۔ دورے کا مقصد

برنالہ میں نوجوانوں کی صحت کیلئے کھیل کے میدان بنائیں گے : چوہدری حسن اشرف Read More »

منظوری

آزاد کشمیرحکومت نے نیشنل ہیلتھ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دیدی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت جموں کشمیر نے نیشنل پروگرام برائے فیملی پلاننگ اور پرائمری ہیلتھ کیئر( ایف پی اینڈ پی ایچ سی) کے ملازمین کی ریگولرائزیشن اور کنفرمیشن کیلئے واضح طریقہ کار کی منظوری د یدی ہے ۔ یہ منظوری حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے ( یکم جنوری 2013)

آزاد کشمیرحکومت نے نیشنل ہیلتھ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری دیدی Read More »

وزارتِ اطلاعات

پاکستان سرحدی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا:وزارتِ اطلاعات

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان حکومت کے مبینہ وزارتِ دفاع کے ترجمان کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیا ہے ۔ سرکاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے عیدالفطر کے دوران مغربی سرحد پر طے شدہ عارضی

پاکستان سرحدی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا:وزارتِ اطلاعات Read More »

سونے

پاکستان میں فی تولہ سونا 513,998 روپے کا ہو گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے 19 مارچ 2026 تک ملک بھر میں سونے کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق سونے کے نرخوں میں نمایاں استحکام دیکھا جا رہا ہے ۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان

پاکستان میں فی تولہ سونا 513,998 روپے کا ہو گیا Read More »

ارجنٹینا

لیونل میسی نے اپنے شاندار فٹبال کیریئر میں 900 گولز مکمل کر لیے

لیونل میسی نے اپنے شاندار فٹ بال کیریئر میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 900 گولز مکمل کر لیے ۔ ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے یہ کارنامہ کونکاکاف چیمپئنز کپ کے ایک میچ میں انجام دیا جہاں انہوں نے نیش وِل ایس سی کیخلاف کھیلتے ہوئے ایک

لیونل میسی نے اپنے شاندار فٹبال کیریئر میں 900 گولز مکمل کر لیے Read More »

خوش ترین

فن لینڈ مسلسل 9ویں بار دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار

خوشی کا عالمی دن 20 مارچ کو منایا جاتا ہے، اور اس موقع پر اقوام متحدہ کے تعاون سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے ۔ فہرست میں کل 147 ممالک شامل ہیں اور ممالک کی درجہ بندی کیلئے گیلپ ورلڈ پول کے تازہ ترین ڈیٹا کا استعمال کیا

فن لینڈ مسلسل 9ویں بار دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار Read More »