وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے شجرکاری مہم بہار کا افتتاح کر دیا
مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے شجرکاری مہم بہار کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جس کا مقصد خطے کو سرسبز و شاداب بنانا اور ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ایوانِ وزیراعظم میں پودا لگا کر اس مہم کا آغاز کیا۔ اس پروقار […]
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے شجرکاری مہم بہار کا افتتاح کر دیا Read More »









