کشمیر ڈیجیٹل

مشترکہ بحری مشقیں،چین کا نیوی جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور بدلتی ہوئی عالمی صورتحال کے پیش نظر پاک چین نیو ی کی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 4 میں شرکت کیلئے پی ایل اے نیوی کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔ پاک چین مشترکہ بحری […]

مشترکہ بحری مشقیں،چین کا نیوی جہاز کراچی پہنچ گیا Read More »

تجربہ کار ٹیم اور عوامی منشور کیساتھ آئندہ حکومت بنائیں گے، شاہ غلام قادر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہاکہ مسلم لیگ ن عوام کے دلوں کی جماعت ہے ۔۔ ان شاءاللہ، اللہ کی مدد سے آزاد کشمیر کے اندر دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائیں گے ، مسلم لیگ ن کے کارکنان فخر سے اپنے دور حکومت میں

تجربہ کار ٹیم اور عوامی منشور کیساتھ آئندہ حکومت بنائیں گے، شاہ غلام قادر Read More »

ریاست مخالف بیانیہ : این سی سی آئی اے نے شوکت نواز میر کیخلاف پرچہ دیدیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست مخالف بیانیہ پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سربراہ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کاریاست مخالف بیانیہ سامنے آگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی عالمی سطح پر ثالثی سفارتی کوششوں

ریاست مخالف بیانیہ : این سی سی آئی اے نے شوکت نواز میر کیخلاف پرچہ دیدیا Read More »

فیڈرل بورڈ کے زیراہتمام 4 ممالک میں ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث فیڈرل بورڈ کے 4 ممالک میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیئے۔ میٹرک کے امتحانات 31 مارچ 2026 سے شروع ہونا تھے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مشرقِ وسطیٰ کی

فیڈرل بورڈ کے زیراہتمام 4 ممالک میں ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی Read More »

کشمیری خواتین، بچے ایران کی مدد کیلئے میدان میں آگئے،زیورات،گُلک تک عطیہ

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)سری نگر میں کشمیری خواتین اور بچے ایران کی مدد کیلئے میدان میں آگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق امدادی مراکز پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں بعض خواتین اپنی محدود جمع پونجی دیتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم تیز، پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی کی مشکلات میں اضافہ بڑی

کشمیری خواتین، بچے ایران کی مدد کیلئے میدان میں آگئے،زیورات،گُلک تک عطیہ Read More »

مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم تیز، پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی کی مشکلات میں اضافہ

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) عام انتخابات 2026 مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم تیز، مختلف علاقوں سے سینکڑوں خاندان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ عام انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیزی سے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر و قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز

مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم تیز، پی ٹی آئی،پیپلزپارٹی کی مشکلات میں اضافہ Read More »

آزادکشمیر:ڈپٹی کمشنرزکاووٹرلسٹیں بروقت مکمل کرنے کا حکم

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی سمیت آزادکشمیر بھر کے ڈپٹی کمشنرز نے شفاف انتخابی عمل کی تکمیل کیلئے سرجوڑ لئے۔ انتخابی عمل کو شفاف اور منظم بنانے کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنرز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ووٹر فہرستوں کی

آزادکشمیر:ڈپٹی کمشنرزکاووٹرلسٹیں بروقت مکمل کرنے کا حکم Read More »

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے

اسلام آباد: پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر اپنی عالمی اہمیت ثابت کر دی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہ گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی عالمی شخصیت بن کر ابھرے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کا نام ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے اور

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے Read More »

نادرا شناختی کارڈ

عید کے بعد نادرا دفاتر کے اوقات میں تبدیلی، نیا شیڈول جاری

عید کی تعطیلات کے بعد نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے دفاتر کے لیے نئے اوقات کار کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ نادرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مختلف کیٹیگریز کے دفاتر کے لیے الگ الگ اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے

عید کے بعد نادرا دفاتر کے اوقات میں تبدیلی، نیا شیڈول جاری Read More »

حکومت پاکستان نے عازمینِ حج کے لیے “حج محافظ سکیم” کا اعلان کر دیا ہے

حکومت پاکستان نے عازمینِ حج کے لیے “حج محافظ سکیم” کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت دورانِ حج کسی بھی حاجی کی وفات کی صورت میں لواحقین کو 20 لاکھ روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کسی بھی حادثے میں کسی عضو کے ضائع ہونے کی صورت میں کم و

حکومت پاکستان نے عازمینِ حج کے لیے “حج محافظ سکیم” کا اعلان کر دیا ہے Read More »