کشمیر ڈیجیٹل

بانی رہنما ن لیگ صدیق اعوان پارٹی رکنیت سے مستعفی،پیپلزپارٹی میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ تین سٹی مظفرآباد کا بڑا شمولیتی پروگرام ، مسلم لیگ ن کے بانی رہنما صدیق اعوان المعروف گڈی لالا مسلم لیگ ن کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہو کرساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے جس نے ہر دور میں کارکنوں کی عزت نفس کا خیال رکھا اور […]

بانی رہنما ن لیگ صدیق اعوان پارٹی رکنیت سے مستعفی،پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

کوٹلی :غوثیہ جماعت نظافہ کے زیر اہتمام ماہ رمضان افطار دسترخوان سجایا گیا

کوٹلی ( ) محلہ بلیاہ کی مرکزی جامع مسجد میں رمضان المبارک کے مہینے میں غوثیہ جماعت نظافہ کے زیر اھتمام حسب روایت دسترخوانِ افطار کا اہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا گیا، منتظمین میں سردار تاثیر احمد،ملک علی جان،فضیل جنید ھاشمی ایڈووکیٹ، احمد سبحانی راٹھور برطانیہ، احتشام راٹھور،جنیدخورشید قادری،حاجی سردار جاوید سمیت

کوٹلی :غوثیہ جماعت نظافہ کے زیر اہتمام ماہ رمضان افطار دسترخوان سجایا گیا Read More »

امریکہ ایران مذاکرات : امریکی کابینہ اجلاس میں پاکستان کے ثالثی کردار کا اعتراف

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کابینہ اجلاس کے دوران امریکہ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے کیمرے کے سامنے انکشاف کیا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پاکستان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ وہ اس بات کی رپورٹ

امریکہ ایران مذاکرات : امریکی کابینہ اجلاس میں پاکستان کے ثالثی کردار کا اعتراف Read More »

ممبر عوامی ایکشن کمیٹی سردار جواد انور ایڈووکیٹ کراچی سے گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی نکیال کے سرگرم رکن سردار جواد انورایڈووکیٹ کو پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں کراچی سے گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق سردار جواد انور ایڈووکیٹ کوٹلی پولیس کو ڈکیتی کے ایک مقدمے میں مطلوب تھا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف

ممبر عوامی ایکشن کمیٹی سردار جواد انور ایڈووکیٹ کراچی سے گرفتار، مقدمہ درج Read More »

مسلم مرد اہلِ کتاب خاتون کیساتھ نکاح کر سکتا ہے: وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم عمر مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر فیصلہ جاری کر دیا۔ آئینی عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کرسکتے ہیں، چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کم عمری کی شادی پر

مسلم مرد اہلِ کتاب خاتون کیساتھ نکاح کر سکتا ہے: وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ Read More »

عام آدمی کا نظام سے اعتبار اٹھ جائے تو ایکشن کمیٹیاں بنتی ہیں،فیصل راٹھور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ فخر ہے کہ پاکستان کو دنیا ثالث کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ موجودہ صورتحال میں پاکستان کے کردار پر حکومت پاکستان اور فیلڈ مارشل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک مضبوط فوج ہی ملک کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کی ضامن ہے۔ جب عام

عام آدمی کا نظام سے اعتبار اٹھ جائے تو ایکشن کمیٹیاں بنتی ہیں،فیصل راٹھور Read More »

کھاوڑہ : ایک اور نوجوان باسط دوستوں کی گولی کا نشانہ بن گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ میں ایک اور نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کومی کوٹ ایک نوجوان باسط ولد شبیر اعوان اپنے دوستوں کے ہاتھوں اتفاقاً گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف

کھاوڑہ : ایک اور نوجوان باسط دوستوں کی گولی کا نشانہ بن گیا Read More »

فاروق حیدر کی سیاست سکمیوں کے گرد گھومتی ہے ،اشفاق ظفرکا مناظرے کا چیلنج

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ نے اپنے انتخابی حریف سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر مناظرے کا چیلنج دے دیا۔۔۔ یہ چیلنج پیپلز پارٹی رہنماء اشفاق ظفر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے

فاروق حیدر کی سیاست سکمیوں کے گرد گھومتی ہے ،اشفاق ظفرکا مناظرے کا چیلنج Read More »

ہٹیاں بالا، جنگل سے خاتون کی باقیات برآمد، عوام میں خوف وہراس

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)قتل،خود کشی،طبعی موت؟ہٹیاں بالا کے ملحقہ علاقہ نین سکھ کے قریبی جنگل(چنیرہ) سے ایک نعش کی باقیات برآمد، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122اور سٹی تھانہ ہٹیاں بالا نے ریکور کر لیں،علاقہ مکینوں نے نعش کے مقامی ہونے کی تصدیق سے انکار کردیا ۔۔ علاقہ میں شدید

ہٹیاں بالا، جنگل سے خاتون کی باقیات برآمد، عوام میں خوف وہراس Read More »

حویلی: گاڑی کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،12 افراد زخمی،ہسپتال منتقل

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی چرون سے کہوٹہ جانے والی گاڑی کرسن دھڑہ کے مقام پر حادثہ کاشکارہائی ایس میں کل 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں مہتاب دین ولد عمر دین قوم گجر ساکنہ چرون موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ ٹیوٹا ہائی ایس میں سوار 12 افراد زخمی ہوگئے ۔۔ مزید یہ بھی

حویلی: گاڑی کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،12 افراد زخمی،ہسپتال منتقل Read More »