کشمیر ڈیجیٹل

پی ٹی آئی کو باہر رکھ کر الیکشن کروانا قابلِ قبول نہیں، یہ ایک بڑی سازش ہے، سردار عبد القیوم نیازی

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے علاقائی صدر سردار عبد القیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کو انتخابی عمل سے باہر رکھ کر الیکشن کروانے کی کوئی بھی کوشش ہرگز قبول نہیں کی جائے گی، کیونکہ یہ ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔ کوٹلی […]

پی ٹی آئی کو باہر رکھ کر الیکشن کروانا قابلِ قبول نہیں، یہ ایک بڑی سازش ہے، سردار عبد القیوم نیازی Read More »

یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر میں آن لائن کلاسز کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر (جامعہ کشمیر) نے ناگزیر وجوہات کی بناء پر پیر 18 مئی 2026 سے جمعہ 22 مئی 2026 تک تمام کلاسز آن لائن لینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کی معروف درسگاہ، یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر مظفرآباد سے ایک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا

یونیورسٹی آف آزاد جموں اینڈ کشمیر میں آن لائن کلاسز کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

انمول پنکی کیس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی!سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

پاکستان کے معاشی دارالحکومت کراچی میں ہائی پروفائل آن لائن کوکین سپلائی نیٹ ورک کی مبینہ سرغنہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور اس کے بعد سامنے آنے والے سنسنی خیز انکشافات نے ملکی سیاست اور سیکیورٹی اداروں میں ایک بڑا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اس کیس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے

انمول پنکی کیس نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی!سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے Read More »

وزیر اعظم

مہاجرین نشستوں کا معاملہ یکسو ہونے تک الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے، فیصل راٹھور

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست میں عام انتخابات کے انعقاد سے قبل مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ یکسو ہونا انتہائی ضروری ہے اور جب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے۔ انہوں نے ایکشن کمیٹی پر زور دیا کہ وہ

مہاجرین نشستوں کا معاملہ یکسو ہونے تک الیکشن شیڈول کا اعلان مشکل ہے، فیصل راٹھور Read More »

ٹریفک حادثہ

کوٹلی میں ٹریفک حادثہ، نوجوان لڑکی مریم موقع پر جاں بحق ، 8زخمی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی آزاد کشمیر کے نواحی علاقے پناگ شریف سرانڈلہ میں ایک انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک ڈبل ڈور “ڈون” ماڈل گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثے کے وقت گاڑی میں تقریباً آٹھ افراد سوار تھے جو کسی مقامی تقریب سے واپس آ رہے

کوٹلی میں ٹریفک حادثہ، نوجوان لڑکی مریم موقع پر جاں بحق ، 8زخمی Read More »

سردار عتیق

سردار عتیق کا دورہ نیلم ، سینکڑوں کارکنان اور عوام کی جانب سےانکا پُرتپاک استقبال

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان دورہ نیلم کے دوران شیخ بیلہ پہنچ گئے جہاں سیکرٹری جنرل تحصیل شاردہ ارشد ملنگی کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان اور عوام نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سردار

سردار عتیق کا دورہ نیلم ، سینکڑوں کارکنان اور عوام کی جانب سےانکا پُرتپاک استقبال Read More »

ذی الحج

ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،عیدالاضحٰی بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج 1447 ہجری کے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو بروز بدھ کو منائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،عیدالاضحٰی بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی Read More »

جاوید بٹ

مہاجرین کو بلیک میل کرنا بند کیا جائے، ان کا جائز حق دیا جائے : جاوید بٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )معروف سیاسی رہنما جاوید بٹ نے کہا ہے کہ مہاجرین کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے، ان کا جائز حق دیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید بٹ نے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 12 نشستوں کو 1990 کے متاثرین کی مستقل آباد

مہاجرین کو بلیک میل کرنا بند کیا جائے، ان کا جائز حق دیا جائے : جاوید بٹ Read More »

ق لیگ

جی بی انتخابات : ق لیگ نے11 اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے

گلگت : مسلم لیگ ق نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے 11 اُمیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ پارٹی قیادت کی جانب سے مختلف اضلاع اور حلقوں میں اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں ۔ یہ فیصلے چیئرمین پارلیمانی بورڈ چوہدری سالک حسین کی منظوری کے بعد سامنے

جی بی انتخابات : ق لیگ نے11 اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئیے Read More »

ذوالقرنین خان

سابق صدر آزاد کشمیر راجا ذوالقرنین خان خاندان سمیت (ن ) لیگ میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور معروف سیاسی رہنما راجا محمد ذوالقرنین خان نے اپنے خاندان اور قریبی ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان کی شمولیت کو آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم سیاسی پیش رفت قرار دیا

سابق صدر آزاد کشمیر راجا ذوالقرنین خان خاندان سمیت (ن ) لیگ میں شامل Read More »