راولاکوٹ میں سی ایم ایچ کا محاصرہ ختم، شرپسند عناصر منتشر؛ فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کے 4 اہلکار شہید، تجارتی مراکز اور شاہراہیں بحال
راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک منظم اور محدود نوعیت کے کامیاب شبانہ آپریشن کے ذریعے سی ایم ایچ ہسپتال کا محاصرہ ختم کروا کر شرپسند عناصر کو مکمل طور پر منتشر کر دیا ہے، جس کے بعد شہر میں تجارتی مراکز اور تمام بند شاہراہیں مقامی معمولات کے مطابق بحال کر دی گئی ہیں۔ […]









