الیکشن کمیشن آزادکشمیر:عام انتخابات 2026 کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ تمام ملازمین کے تقرر، تبادلہ جات اور نئی آسامیاں کی تخلیق پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ناگزیر صورتحال کے پیش نظر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن سے رضامندی حاصل کرنا ہوگی۔ مزید یہ بھی […]
الیکشن کمیشن آزادکشمیر:عام انتخابات 2026 کیلئے ضابطہ اخلاق جاری Read More »









