متحدہ مدارس کونسل کا فضل الرحمان کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار، پاک فوج کی حمایت کا اعادہ
متحدہ مدارس کونسل پاکستان نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کے حالیہ موقف کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دینی مدارس، مذہبی تنظیموں اور تعلیمی بورڈز کا پاک فوج اور شہداء کے حوالے سے دیے گئے کسی بھی تضحیک آمیز یا منفی بیان سے کوئی تعلق نہیں […]
متحدہ مدارس کونسل کا فضل الرحمان کے بیان سے لا تعلقی کا اظہار، پاک فوج کی حمایت کا اعادہ Read More »









