کشمیر ڈیجیٹل

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور الیکشن کے پہلے مرحلے میں کل 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ کا عمل سرانجام دیا جائے گا۔ آصف اقبال کے مطابق اس وقت تمام متعلقہ پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انتخابات کے […]

انتظار کی گھڑیاں ختم: میرپور ڈویژن میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل Read More »

انتخابات

میرپور ڈویژن کا انتخابی منظرنامہ: میرپور سٹی میں سب سے بڑا معرکہ، 34 امیدوار مدمقابل

آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں سے انتخاب لڑنے والے امیدواروں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ضلع میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے متعدد اہم انتخابی حلقوں کی مکمل صورتحال واضح ہو گئی ہے۔ جاری کردہ انتخابی تفصیلات اور امیدواروں کے اعداد و شمار کی

میرپور ڈویژن کا انتخابی منظرنامہ: میرپور سٹی میں سب سے بڑا معرکہ، 34 امیدوار مدمقابل Read More »

ایل اے 3 میرپور: انتخابی معرکے سے متعدد امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار

آزاد کشمیر کے انتخابی میدان سے ایک اہم اور بڑی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حلقہ ایل اے 3 میرپور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو مزید سیاسی رہنماؤں اور پارٹیوں کی بڑی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ حلقہ ایل اے 3 میرپور کے انتخابی منظرنامے میں ایک نمایاں اور واضح تبدیلی

ایل اے 3 میرپور: انتخابی معرکے سے متعدد امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حق میں دستبردار Read More »

میرپور ڈویژن انتخابات: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں عوام سے انتخابی عمل میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا کہ ووٹ دینا ہر شہری کا قومی، آئینی اور اسلامی

میرپور ڈویژن انتخابات: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل Read More »

انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن سے 287 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو پولنگ ہوگی۔ اس مرحلے کے دوران میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، جہاں مجموعی طور پر 287 امیدوار میدان میں موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے نام اور انتخابی نشانات

انتخابات کا پہلا مرحلہ: میرپور ڈویژن سے 287 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن کے انتظامات مکمل Read More »

اوگرا

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے آج بروز اتوار 26 اور 27 جولائی کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےاس حوالے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ان دو روز کے دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

مریم اورنگزیب

آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف ن لیگ ہی کرسکتی ہے : مریم اورنگزیب

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ صدر مسلم لیگ (ن) کی قیادت ہی کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے آزاد کشمیر کے دوروں نے سیاسی ماحول کو متحرک کر دیا ہے،

آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف ن لیگ ہی کرسکتی ہے : مریم اورنگزیب Read More »

ایکشن کمیٹی

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری کمیٹی کی بھڑکیں شروع

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری پھر حرکت میں آگئے۔ انتخابی جلسوں میں بھرپور عوامی شمولیت، انتخابی مہم میں جوش و خروش کالعدم ایکشن کمیٹی کو ایک آنکھ نہ بھایا اس لیے خودکو رد ہوتا دیکھ کر پرامن سیاسی سرگرمیوں کی راہ میں روڑے اٹکانے کیلئے پھر انتشاری لانگ مارچ

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ قریب آتے ہی انتشاری کمیٹی کی بھڑکیں شروع Read More »

ایم کیو ایم

آزاد کشمیر انتخابات : ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے تمام اُمیدواروں کو ن لیگ کے حق میں دستبردار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) سندھ کا ایک وفد، صوبائی

آزاد کشمیر انتخابات : ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت کا اعلان Read More »

انتخابی مہم

میرپورڈویژن ، انتخابی مہم ختم، پولنگ اسٹیشنوں کو سامان کی ترسیل آج ہوگی

میر پور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کیلئے میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 انتخابی حلقوں میں انتخابی مہم مقررہ وقت کے مطابق رات 12 بجے ختم ہوگئی ،پولنگ اسٹیشنوں کو سامان کی ترسیل آج ہوگی۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت مہم

میرپورڈویژن ، انتخابی مہم ختم، پولنگ اسٹیشنوں کو سامان کی ترسیل آج ہوگی Read More »