وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم ویلی کے برف سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقے ہلمت روانہ ہو گئی۔ یہ ٹیم پاکستان آرمی کے تعاون سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی ریسپانس ٹیم مظفرآباد ائیرپورٹ سے […]









