صحت

ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،ماہرین

ساحل پر جانا اور سمندر کے کنارے وقت گزارنا دماغی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ مختلف سائنسی تحقیقات اور ماہرین نفسیات نے اسے ثابت کیا ہے۔ اگر آپ تنائو کاشکار ہیں ، موڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ساحل پر وقت گزاریں تو اس سے چھٹکارہ مل سکتاہے، ساحل پر جانے کے دفاعی […]

ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،ماہرین Read More »

ہٹیاں بالاـ،پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ،ادویات تقسیم

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول کے علاقے ہٹیاں بالا کےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں پاک فوج اور محکمہ صحت کی جانب سے 2روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد، محکمہ صحت آزادکشمیر اور محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے تعاون سے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں

ہٹیاں بالاـ،پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ،ادویات تقسیم Read More »

محکمہ صحت حکام کی اقرباءپروری ، میرٹ کی پامالی کیخلاف جہلم ویلی عوام سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج، سرینگر شاہراہ بند

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )آج جہلم ویلی میں سینکڑوں پڑھے لکھے، باشعور اور پرعزم نوجوانوں نے محکمہ صحت میں جاری میرٹ کشی، اقرباء پروری، اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ شاہرہ سرینگر مکمل طور پر بلاک کر دی گئی، اور شرکاء نے حکومت مخالف فلک شگاف نعرے بلند کیے جن میں “جعلی تقرریاں

محکمہ صحت حکام کی اقرباءپروری ، میرٹ کی پامالی کیخلاف جہلم ویلی عوام سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج، سرینگر شاہراہ بند Read More »

سی ایم ایچ مظفرآباد اپ گریڈ، 250 سے 400 بیڈ کی منظوری ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )دارالحکومت کے بڑے ہسپتال سی ایم ایچ مظفرآباد کو اپ گریڈ کردیا گیا ۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نےسی ایم ایچ ہسپتال مظفرآباد کو 250 سے 400 بیڈ دینے کی اصولی منظوری دیدی۔ حکومت آزادکشمیر نے سی ایم ایچ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایکس ڈیٹا

سی ایم ایچ مظفرآباد اپ گریڈ، 250 سے 400 بیڈ کی منظوری ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سیکرٹری ہیلتھ بریگیڈیئرمحمد فرید حویلی پہنچ گئے ، ہیلتھ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دھانی

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر برگیڈئیر فرید نے ضلع حویلی کہوٹہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر این ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر فرحت شاہین، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پونچھ ڈاکٹر نعیم الزمان، اے ڈی ایچ او پونچھ ڈاکٹر سردار سلیم خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

سیکرٹری ہیلتھ بریگیڈیئرمحمد فرید حویلی پہنچ گئے ، ہیلتھ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دھانی Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ

وادی لیپہ: پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش ہےا ور پاک فوج اور علی میڈیکل انسٹیٹیوٹ مظفرآباد کے زیر اہتمام میجر عزیز شہید آرمی پبلک سکول لیپہ میں ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں مختلف امراض کے ماہر کے ڈاکٹرز نے شرکت کی اور وادی لیپہ بھر کے دور

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں میڈیکل کیمپ، سیکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

ایمز نے گردوں کی لیپروسکوپک سرجری کا سنگ میل عبور کر لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے بڑے سرکاری ہسپتال ایمز اور مڈ لینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ ٹنڈالی نے گردے کے مریضوں کے ناکارہ گردے نکانے کے بجائے جدید طریقہ علاج لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بڑے چیرے کے بغیر کامیاب آپریشن کرنے کے حوالے سے بڑا سنگ میل عبور کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عباس

ایمز نے گردوں کی لیپروسکوپک سرجری کا سنگ میل عبور کر لیا Read More »

malaria day walk

انسداد ملیریا کا عالمی دن،دنیا کی کتنی آبادی اسکی لپیٹ میں ہے؟ کتنے انسان ہر سال لقمہ اجل بن جاتے ہیں ؟

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) ملیریا ایک جا ن لیو ا مر ض ہے، دنیا میں چھتیس فیصد آبا دی ملیریا کی لپیٹ میں ہے، ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال لا کھو ں انسان اس بیما ری کی وجہ  سے لقمہ اجل بن جا تے ہیں۔ 25اپریل دنیا بھر میں انسداد ملیر یا کے طور پر منایا

انسداد ملیریا کا عالمی دن،دنیا کی کتنی آبادی اسکی لپیٹ میں ہے؟ کتنے انسان ہر سال لقمہ اجل بن جاتے ہیں ؟ Read More »

sectory health

حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،سیکرٹری ہیلتھ

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری ہیلتھ آزاد کشمیر بریگیڈیئر فرید خان نے بھمبر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال  کا معائنہ کیاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں تفصیلی وزٹ کے دوران مریضوں کو معیاری اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈی ایچ کیوہسپتال دورے کےدوران سیکرٹری ہیلتھ آزادکشمیر نے کہاکہ حکومت آزادکشمیر عوام کی صحت کی سہولیات

حکومت عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،سیکرٹری ہیلتھ Read More »

سیکرٹری زکوۃ و عشرارشاد احمد قریشی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس ، 17مستحق ،نادارافراد کے علاج کیلئے خطیر رقوم منظور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری زکوۃ و عشرارشاد احمد قریشی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ دوران اجلاس مستحق /نا دار افراد کے علاج معالجہ کے حوالہ سے موصولہ 17 کیسز کا جائزہ لیا گیا ۔ دل کے امراض میں مبتلا 10 افراد کے علاج معالجہ کیلئے مبلغ 53 لاکھ 76 ہزار روپے

سیکرٹری زکوۃ و عشرارشاد احمد قریشی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کا اجلاس ، 17مستحق ،نادارافراد کے علاج کیلئے خطیر رقوم منظور Read More »