صحت

چین : چکن گونیا کے کیسز 7 ہزار سے تجاوز ، کرونا طرز کی پابندیاں نافذ

گوانگ ڈونگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ میں مچھر سے پھیلنے والے وائرس چکن گونیا کے کیسز کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے بعد حکام نے کورونا وبا کے دوران نافذ کردہ سخت اقدامات دوبارہ اپنانا شروع کردیے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق، یہ وبا سب سے زیادہ فوشان شہر […]

چین : چکن گونیا کے کیسز 7 ہزار سے تجاوز ، کرونا طرز کی پابندیاں نافذ Read More »

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا ایکشن،غیر رجسٹرڈ پاپڑ کی ترسیل ناکام،ضبط کرلئے گئے

مظفرآباد؛آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کوہالہ میں غیر رجسٹرڈ پاپڑ ضبط کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےکوہالہ کے مقام پر ناکہ لگاکر گاڑی روکی تو معلوم ہوا مذکورہ پروڈکٹس کی کوالٹی رپورٹ دستیاب تھی اور نہ ہی یہ پراڈکٹ فوڈ اتھارٹی کے پاس

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا ایکشن،غیر رجسٹرڈ پاپڑ کی ترسیل ناکام،ضبط کرلئے گئے Read More »

روزمرہ غذا میں بھنڈی شامل کریں، بیماریوں سے قدرتی تحفظ پائیں

بھنڈی کو اکثر پاکستانی گھروں میں عام سبزی سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے لیکن ماہرین غذائیت کے مطابق یہ معمولی نہیں بلکہ ایک قدرتی خزانہ ہے. بھنڈی متعدد بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ کم کیلوریز، زیادہ غذائیت: بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جس میں کیلوریز نہایت کم جبکہ اہم

روزمرہ غذا میں بھنڈی شامل کریں، بیماریوں سے قدرتی تحفظ پائیں Read More »

میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور میں سرکاری سطح پر شروع کی گئی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہر بدترین گندگی کا شکار ہو چکا ہے۔ انتظامیہ اور شہریوں کی عدم دلچسپی نے اس منصوبے کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میونسپل کارپوریشن اور SIMUNH کے باہمی

میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار Read More »

وادیِ نیلم: گاؤں نگدر میں ابنِ نصرت ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح

وادیِ نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) پچاس ہزار کی آبادی پر مشتمل پسماندہ علاقے نگدر میں خدمت کا ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا ،زندگی وہی ہے جو دوسروں کے لیے جی جائے اپنے لیے ہر کوئی جی لیتا ہے وادیِ نیلم کے اپنے گاؤں نگدر میں قائم ابنِ نصرت ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ۔ پُروقار

وادیِ نیلم: گاؤں نگدر میں ابنِ نصرت ڈائیگنوسٹک سینٹر کا افتتاح Read More »

بنی حافظ، پاک آرمی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ قائم ،،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بی ایچ یو بنی حافظ میں’’پاک آرمی‘‘کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر سمیرا میڈیکل آفیسر بی ایچ یو بنی حافظ نے مریضوں کو چیک اپ کیا ،۔ ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل نے میڈیکل کیمپ اور بی ایچ یو بنی

بنی حافظ، پاک آرمی کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ قائم ،،سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ Read More »

بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل): ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیراہتمام بھمبر میں “بریسٹ فیڈنگ مہم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی

بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور Read More »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین صحت نے 8 کم شکر والے پھلوں کو محفوظ قرار دیا ہے

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھنا نہایت اہم ہے اور اس حوالے سے غذا بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ایسے افراد کو ایسے پھلوں کا انتخاب کرنا چاہیے جن کا گلیسیمک انڈیکس (GI) کم ہو، تاکہ خون میں شکر کی مقدار تیزی سے نہ

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین صحت نے 8 کم شکر والے پھلوں کو محفوظ قرار دیا ہے Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ

وادی لیپہ : پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ کے الفوز ماڈل سکول تلہ واڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹر نے شرکت کی۔ کیمپ میں 300 سے زائد مرد جبکہ 400 سے زائد خواتین مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات بھی

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ Read More »

حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم

حویلی،کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر فاروق احمدنور، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فاروق اعوان کی خصوصی ہدایت پر سماجی تنظیم میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کراچی کے اشتراک سے ڈی ایچ کیو حویلی کہوٹہ میں فری سکن کیمپ قائم۔ فری سکن کیمپ کی نگرانی ایم ایس ڈی ایچ او حویلی، پرونشل ٹی بی لیپروسی فیلڈ آفیسر

حویلی ،لیپروسی سینٹر کے زیراہتمام فری سکن کیمپ ، سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ ،مفت ادویات تقسیم Read More »