مظفرآباد : ایمز ہسپتال میں مریضہ پر نرس کا تشدد ، شہریوں کا سخت ردعمل
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) مظفرآباد میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک کی شرمناک مثال سامنے آگئی ۔ لیبر روم میں ڈیوٹی پر موجود اسٹاف نرس نے زچگی کے دوران شدید تکلیف میں مبتلا مریضہ کو بے دردی سے تھپڑ رسیدکرد ئیے، جس پر مریضہ اور لواحقین شدید صدمے اور اذیت […]
مظفرآباد : ایمز ہسپتال میں مریضہ پر نرس کا تشدد ، شہریوں کا سخت ردعمل Read More »









