80 سالہ بزرگ شہری کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی
بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر برہم پور میں 80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی مسواک کو نکال کر ان کی جان بچا لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص کماراجو نائک گنجم ضلع کے گاؤں ناٹنگا کے رہائشی ہیں جو صبح کے وقت اپنے دانت صاف کرنے کیلئے مسواک کا استعمال کررہے تھے کہ […]
80 سالہ بزرگ شہری کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی Read More »









