وفاق اور آزاد کشمیر وزراء صحت کی اہم ملاقات، PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیر صحت آزاد جموں و کشمیر سید باذل نقوی اور سیکرٹری ہیلتھ AJK کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جس میں اسپیشل سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری (ایڈمن) اور ڈی جی ہیلتھ بھی شریک تھے۔ ملاقات کا محور PSDP منصوبوں، نرسنگ کے شعبے کی بہتری، اور […]
وفاق اور آزاد کشمیر وزراء صحت کی اہم ملاقات، PSDP منصوبوں پر تفصیلی گفتگو Read More »









