مڈلینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ دل کے مریضوں کیلئے امید کی کرن بن گیا
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) دارالحکومت آزاد کشمیر سے چند کلومیٹر دور ٹنڈالی میں قائم مڈلینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ نے عارضہ دل میں مبتلا مستحق اور نادار مریضوں کیلئے ایک بار پھر امید کی کرن بن کر اپنی مثالی طبی خدمات کا ثبوت دیا۔ ادارے میں گزشتہ روز عارضہ دل کے آٹھ مستحق مریضوں کی مفت انجیوگرافی […]
مڈلینڈ ڈاکٹرز میڈیکل انسٹیٹیوٹ دل کے مریضوں کیلئے امید کی کرن بن گیا Read More »









