بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ نےکیل او پی ڈی کا افتتاح کردیا
نیلم(کشمیر ڈیجیٹل سے)ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں میڈیکل او پی ڈی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اشرف نے کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ ایم ایس ڈاکٹر محمد […]
بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ نےکیل او پی ڈی کا افتتاح کردیا Read More »









