ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران کے حکم پر بڑی کارروائی،جعلی ڈاکٹر گرفتار
حویلی(کشمیرڈیجٹل)ضلع حویلی کی تحصیل خورشیدآباد سے جعلی ڈاکٹر گرفتار! عوام کی جانوں سے کھیلنے والا بے نقاب! ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ ،تحصیل خورشیدآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر ڈرگ انسپکٹر مظہر اقبال، اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس ٹیم نے بسم اللہ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مار کر جعلی ڈاکٹر منیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم […]
ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران کے حکم پر بڑی کارروائی،جعلی ڈاکٹر گرفتار Read More »









