صحت

A person is trying to sleep

نیند کی کمی سے صحت پرکیا اثر پڑ سکتا ہے؟ماہرین کے اہم انکشافات

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض ایک رات نیند نہ کرنے سے انفلیمیشن سوزش ہوسکتی ہے،عرب اخبار گلف نیوز کے مطابق کویت میں کی گئی ایک مختصر تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کی کمی جسم میں سوزش کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے، چاہے سائز یا وزن کچھ بھی […]

نیند کی کمی سے صحت پرکیا اثر پڑ سکتا ہے؟ماہرین کے اہم انکشافات Read More »

خوراک میں نمک کی مقدار کم کریں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں،طبی ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسانی صحت پر اثرانداز ہونیوالی ایسی اشیاء جو بیماریوں کا باعث بنتی ہیں ان سے پرہیز انسانی زندگی کیلئے اہمیت کی حامل ہیں۔ اس تحقیق کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ اپنی خوراک میں نمک کی مقدار کو کم کریں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے

خوراک میں نمک کی مقدار کم کریں تاکہ صحت مند زندگی گزار سکیں،طبی ماہرین Read More »

موسم گرما میں رات کو پنکھا چلانے جسم میں تناو کا خطرہ ، ماہرین کا انتباہ جاری

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)موسمِ گرما کے آتے ہیں برطانیہ میں ماہرین نے شہریوں کو ساری رات پنکھا چلنے کے خطرات سے آگاہ کر دیا۔ پی ایچ ڈی ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر ناہید علی کے مطابق ساری رات کمرے کا پنکھا چلنا جسم کو پوشیدہ تناؤ کا شکار کر سکتا ہے۔ ماہرِ صحت کا کہنا تھا کہ ساری

موسم گرما میں رات کو پنکھا چلانے جسم میں تناو کا خطرہ ، ماہرین کا انتباہ جاری Read More »

سرخ چاولوں پر ریسرچ شروع، محقق ملک ماہ رخ شبیر نے وادی لیپا کی قسمت بدل دی

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)مقامی محقق ملک ماہ رخ شبیر نے اپنی MPhil تحقیق میں لیپا ویلی کے نایاب سرخ چاولوں کو پہلی بار آزاد کشمیر میں سائنسی اور سماجی زاویے سے اجاگر کر کے قابلِ قدر کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس ریسرچ میں نہ صرف سرخ چاولوں کی اگرو-مارفک (زرعی و حیاتیاتی) خصوصیات کو سائنسی انداز

سرخ چاولوں پر ریسرچ شروع، محقق ملک ماہ رخ شبیر نے وادی لیپا کی قسمت بدل دی Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر مافیا پر خاموش، عوام زہر کھا رہے ہیں: مسعود الرحمن عباسی

مظفرآباد :تجزیہ کار مسعود الرحمن عباسی نے حکومت آزاد کشمیر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے اپنے دورِ حکومت میں بظاہر مافیا کو للکارا، مگر آج تک کسی کے خلاف کوئی عملی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے بھر میں مضر صحت اشیاء

وزیراعظم آزاد کشمیر مافیا پر خاموش، عوام زہر کھا رہے ہیں: مسعود الرحمن عباسی Read More »

کینسر کے خلاف بڑی پیشرفت: نئی دوا سے مریضوں کی بقا کی مدت دوگنی

لندن: جدید تحقیق کے مطابق ایک نئی امیونوتھراپی دوا نے ایڈوانسڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر کے مریضوں کی بقا کی مدت دوگنی کر دی ہے، جسے ماہرین کینسر کے علاج میں بیس سال بعد پہلی بڑی پیشرفت قرار دے رہے ہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق کلینیکل ٹرائل کے نتائج کے تحت

کینسر کے خلاف بڑی پیشرفت: نئی دوا سے مریضوں کی بقا کی مدت دوگنی Read More »

ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،ماہرین

ساحل پر جانا اور سمندر کے کنارے وقت گزارنا دماغی صحت کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ مختلف سائنسی تحقیقات اور ماہرین نفسیات نے اسے ثابت کیا ہے۔ اگر آپ تنائو کاشکار ہیں ، موڈ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ساحل پر وقت گزاریں تو اس سے چھٹکارہ مل سکتاہے، ساحل پر جانے کے دفاعی

ساحل پر جانا دماغی صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے،ماہرین Read More »

ہٹیاں بالاـ،پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ،ادویات تقسیم

ہٹیاں بالا:لائن آف کنٹرول کے علاقے ہٹیاں بالا کےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں پاک فوج اور محکمہ صحت کی جانب سے 2روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد، محکمہ صحت آزادکشمیر اور محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے تعاون سے میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں

ہٹیاں بالاـ،پاک فوج کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ،ادویات تقسیم Read More »

محکمہ صحت حکام کی اقرباءپروری ، میرٹ کی پامالی کیخلاف جہلم ویلی عوام سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج، سرینگر شاہراہ بند

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )آج جہلم ویلی میں سینکڑوں پڑھے لکھے، باشعور اور پرعزم نوجوانوں نے محکمہ صحت میں جاری میرٹ کشی، اقرباء پروری، اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ شاہرہ سرینگر مکمل طور پر بلاک کر دی گئی، اور شرکاء نے حکومت مخالف فلک شگاف نعرے بلند کیے جن میں “جعلی تقرریاں

محکمہ صحت حکام کی اقرباءپروری ، میرٹ کی پامالی کیخلاف جہلم ویلی عوام سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج، سرینگر شاہراہ بند Read More »

سی ایم ایچ مظفرآباد اپ گریڈ، 250 سے 400 بیڈ کی منظوری ،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )دارالحکومت کے بڑے ہسپتال سی ایم ایچ مظفرآباد کو اپ گریڈ کردیا گیا ۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نےسی ایم ایچ ہسپتال مظفرآباد کو 250 سے 400 بیڈ دینے کی اصولی منظوری دیدی۔ حکومت آزادکشمیر نے سی ایم ایچ ہسپتال کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایکس ڈیٹا

سی ایم ایچ مظفرآباد اپ گریڈ، 250 سے 400 بیڈ کی منظوری ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top