صحت

ایک ایسا پھل جس کی بدبو سے برطانیہ کے ایک قصبے میں ایمرجنسی صورتحال پیدا

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا کا وہ منفرد پھل جسے پسند کرنے والوں کے لیے اس سے بہتر کچھ نہیں مگر اس کی بو بیشتر افراد کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ یہ ہے ڈورین فروٹ جو جنوب مشرقی ایشیا میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ایسا کہا جاتا ہے کہ اس پھل کی بو ایسی ہوتی […]

ایک ایسا پھل جس کی بدبو سے برطانیہ کے ایک قصبے میں ایمرجنسی صورتحال پیدا Read More »

اسلام آباد: 11 مقامات ڈینگی ہاٹ اسپاٹ قرار، مزید 12 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈینگی وائرس پھیلنے لگا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے نئے کیسز سامنے آرہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 نئے مریض سامنے آئے جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دیہی علاقوں سے 11

اسلام آباد: 11 مقامات ڈینگی ہاٹ اسپاٹ قرار، مزید 12 کیسز رپورٹ Read More »

ایچ۔پی۔وی ویکسینیشن مہم کے بارے میں ڈاکٹر سیاب افضل کیانی کی وضاحت

راولاکوٹ (کشمیرڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پونچھ ڈاکٹر سیاب افضل کیانی نے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آزاد کشمیر بھر میں ایچ۔پی۔وی ویکسینیشن کی 12 روزہ قومی مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری ہے۔ اس مہم کے تحت اسکولوں اور بعد ازاں کمیونٹی مراکز میں بچیوں کو یہ ویکسین فراہم

ایچ۔پی۔وی ویکسینیشن مہم کے بارے میں ڈاکٹر سیاب افضل کیانی کی وضاحت Read More »

انگور بڑھاپے کی رفتار کم کرنے اور صحت کے تحفظ میں مددگار: تحقیق

(کشمیر ڈیجیٹل) انگور نہ صرف ایک خوش ذائقہ پھل ہے بلکہ حالیہ مطالعات اور ماہرین کے مطابق یہ کئی طبی اور خوبصورتی کے فوائد کا بھی قدرتی ذریعہ ہے۔ پانی، پوٹاشیم، وٹامن اے اور وٹامن کے سے بھرپور انگور صدیوں سے مختلف بیماریوں جیسے ڈپریشن، جگر اور گردوں کے مسائل کے علاج میں استعمال ہوتے

انگور بڑھاپے کی رفتار کم کرنے اور صحت کے تحفظ میں مددگار: تحقیق Read More »

دوائیں

خبردار!بخار اورجسم درد کی یہ دوائیں انسانی جان کیلئےخطرناک

صوبائی ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے ملک کے مختلف شہروں میں جعلی ادویات کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بخار، جسمانی درد، امراضِ نسواں اور ذہنی دباؤ (انزائٹی) کی جعلی دوائیں برآمد کی ہیں ۔ اس حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ریپڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ ڈریپ کے مطابق ڈرگ کنٹرول حکام نے مختلف

خبردار!بخار اورجسم درد کی یہ دوائیں انسانی جان کیلئےخطرناک Read More »

پروپیگنڈے کا بہترین جواب، وفاقی وزیرنے بیٹی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی

کراچی:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوا کر پروپیگنڈے کو دفن کردیا۔ کراچی میں سروائیکل کینسر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو ویکسین لگوائی، بعد ازاں بیٹی کی انگلی پر خود مارک لگایا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال

پروپیگنڈے کا بہترین جواب، وفاقی وزیرنے بیٹی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی Read More »

فوڈ اتھارٹی وانتظامیہ کا ایکشن، پٹہکہ بازار سے غیرمعیاری اشیاء ضبط، دکانداروں کو جرمانے

پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد اور تحصیل انتظامیہ کا پٹہکہ بازار میں مشترکہ گرینڈ آپریشن۔موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی مدد سے موقع پر دودھ ،پانی،آئل،مصالحہ جات کے نمونہ جات حاصل کر کے ٹیسٹنگ کی گئی ،لیبارٹری رپورٹ کی روشنی میں غیر تسلی بخش قرار دئیے جانے والے شاہین سلانٹی سمیت غیر رجسٹرڈ اشیائے خوردونوش ضبط،مضر

فوڈ اتھارٹی وانتظامیہ کا ایکشن، پٹہکہ بازار سے غیرمعیاری اشیاء ضبط، دکانداروں کو جرمانے Read More »

مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے سےبچے کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین میں ایک 11 سالہ بچہ 14 گھنٹے مسلسل اسکو کا ہوم ورک کرنے کے بعد ہسپتال پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین کے شہر چانگشا میں 11 سالہ بچے کی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک بغیر کسی وقفے کے ہوم ورک کرنے پر طبیعت بگڑ

مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے سےبچے کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل Read More »

مظفرآباد میں پانی ملا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن، چھتر، اپر چھتر اور گڑھی پن میں قائم ملک شاپس سے دودھ کے نمونہ جات حاصل کر تےہوئےموبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے ٹیسٹنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ٹیم فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دودھ کی دکانوں کا معائنہ

مظفرآباد میں پانی ملا دودھ فروخت کرنیوالوں کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا ایکشن Read More »

’’60 منٹ میں کینسر ختم‘‘ پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز

لاہور: پاکستان میں طبی انقلاب آگیا،اب بغیر کیمو تھراپی اور ریڈیو تھراپی صرف 60 منٹ میں کینسر کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں پہلے جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس جدید طریقہ علاج کے لیے ذریعہ پاکستان میں پہلی بار کینسر جیسے موذی مرض

’’60 منٹ میں کینسر ختم‘‘ پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز Read More »