صحت

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کافوڈ پوائنٹس کا معائنہ، غیر معیاری آئل اور برتن تلف

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی نے بینک روڈ پر قائم مختلف فوڈ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری آئل اور غیر محفوظ، ٹوٹے برتن تلف کر دیے جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوڈ بزنس آپریٹرز پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ اس کارروائی کا مقصد عوام کو محفوظ، معیاری اور صحت […]

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کافوڈ پوائنٹس کا معائنہ، غیر معیاری آئل اور برتن تلف Read More »

مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن، آئل و برتن تلف

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بینک روڈ پر قائم فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کرتے ہوئے غیر معیاری آئل اور ٹوٹے برتن تلف کر دئیے۔فوڈ اتھارٹی کی ایس او پیز کی خلاف پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے کئے گئے ۔ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن کی قیادت میں ہمراہ

مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن، آئل و برتن تلف Read More »

آزادکشمیر میں ہیلتھ کارڈ20جنوری تک لانچ کیا جائیگا، امیر مقام

اسلام آباد؛وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا، ہیلتھ کارڈ20جنوری تک لانچ کردیا جائیگا۔ پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور آزادکشمیر کے وزراء کے ہمراہ

آزادکشمیر میں ہیلتھ کارڈ20جنوری تک لانچ کیا جائیگا، امیر مقام Read More »

کشمیر جرنلسٹ فورم اور کورٹ کے درمیان تاریخی یادداشت پر دستخط،ایمبسیڈر قرار

میرپور (بیورو رپورٹ) کشمیر جرنلسٹ فورم راولپنڈی۔اسلام آباد اور کشمیر ارفن ریلیف ٹرسٹ (KORT) کے درمیان فلاحی، سماجی اور میڈیا تعاون پر مبنی ایک تاریخی یادداشتِ تفاہم پر دستخط کر دیئے جس کے تحت کشمیر جرنلسٹ فورم کے تمام ممبران کو باضابطہ طور پر کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کا ایمبسڈر قرار دے دیا گیا ہے۔

کشمیر جرنلسٹ فورم اور کورٹ کے درمیان تاریخی یادداشت پر دستخط،ایمبسیڈر قرار Read More »

خلائی سفر سے پہلے خلابازوں کی عقل دھاڑ کیوں نکال لی جاتی ہے؟

خلائی سفر جتنا دلچسپ دکھائی دیتا ہے، اتنا ہی نازک اور خطرات سے بھرپور بھی ہوتا ہے۔ خلا میں موجود خلائی اسٹیشن پر نہ کوئی ایمرجنسی وارڈ ہوتا ہے اور نہ ہی فوری سرجری کی سہولت، اسی لیے خلا بازوں کو زمین سے روانگی سے پہلے سخت طبی مراحل سے گزارا جاتا ہے۔ انہی احتیاطی

خلائی سفر سے پہلے خلابازوں کی عقل دھاڑ کیوں نکال لی جاتی ہے؟ Read More »

پاکستانی

پاکستانی نرسو ں کے لیے جرمنی میں روزگار کے سنہری موقع موجود ،بی ای او ای

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) نرسنگ کے شعبے میں بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی نرسوں کے لیے جرمنی میں روزگار کے مواقع موجود ہیں ۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای او ای) کے مطابق، جرمنی میں تربیت یافتہ نرسوں کی شدید کمی ہے اور مستند نرسیں ملک بھر میں اپنی خدمات

پاکستانی نرسو ں کے لیے جرمنی میں روزگار کے سنہری موقع موجود ،بی ای او ای Read More »

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر خود انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اعتراف کرتے ہوئے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہا ہے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے خصوصی تہنیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں پاکستان

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال پر آئی اے ای اے کا اعتراف Read More »

وزیرِاعظم

ریاست بھر میں ہیلتھ کارڈ سہولت کو بلا تاخیر فعال کیا جائے ،وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور نے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ پورے خطے میں ہیلتھ کارڈ سہولت کو بلا تاخیر فعال کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ

ریاست بھر میں ہیلتھ کارڈ سہولت کو بلا تاخیر فعال کیا جائے ،وزیرِاعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

ماہرین صحت

دیسی گھی اور لہسن استعمال کرنے والوں کو ماہرین صحت نے اہم مشورہ دیدیا

ماہرین صحت نے عوام کو دیسی گھی اور لہسن کے حوالے سے پائی جانے والی عام غلط فہمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے احتیاط  تدابیر برتنے کا مشورہ دیا ہے ۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر منصور احمد نے کہا کہ دیسی گھی کو صحت مند

دیسی گھی اور لہسن استعمال کرنے والوں کو ماہرین صحت نے اہم مشورہ دیدیا Read More »

ڈاکٹر تسکین راٹھور

ڈی ایچ او ڈاکٹر تسکین راٹھور کا بی ایچ یو تونگیری کادورہ، اہم ہدایات جاری

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور کا بی ایچ یو تونگیری کا تفصیلی دورہڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور نے بی ایچ یو تونگیری کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران عملے کی حاضری کا جائزہ لیا گیا اور جاری طبی خدمات کا معائنہ کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:برطانیہ :

ڈی ایچ او ڈاکٹر تسکین راٹھور کا بی ایچ یو تونگیری کادورہ، اہم ہدایات جاری Read More »