صحت

مصطفیٰ کمال

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز):وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت ایک پانچ سالہ منصوبے کے تحت دی جائے گی، جس سے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے […]

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال Read More »

ڈی ایچ او ڈاکٹر تسکین راٹھور

ڈی ایچ او حویلی ڈاکٹر تسکین راٹھور ان ایکشن، اجلاس طلب، اہم ہدایات جاری

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر حویلی ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور کی زیر صدارت انچارج ہیلتھ سینٹرز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔ اجلاس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، انتظامی امور اور سروس ڈیلیوری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران ڈاکٹر تسکین احمد راٹھور نے انچارجز کو درج ذیل اہم ہدایات جاری کیں۔۔ مزید

ڈی ایچ او حویلی ڈاکٹر تسکین راٹھور ان ایکشن، اجلاس طلب، اہم ہدایات جاری Read More »

آزادکشمیر میں ڈاکٹرز نے ہڑتال ، اوپی ڈیز بند کرنے کی دھمکی دیدی

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر میں محکمہ صحت کو درپیش سنگین انتظامی بحران کے خلاف یونائیٹڈ ڈاکٹرز فورم سراپا احتجاج بن گیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےیونائیٹڈ ڈاکٹرز فورم کے چیئرمین ڈاکٹرواجدودیگر رہنمائوںنے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت میں ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی فوری طور پر عمل میں لائی جائے اور پروموشن کے عمل میں

آزادکشمیر میں ڈاکٹرز نے ہڑتال ، اوپی ڈیز بند کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

دوائیں

آزادکشمیر ،اسلام آباد، جی بی کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہمی کا معاہدہ

اسلام آباد: کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی سیکرٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈرگ کنٹرول

آزادکشمیر ،اسلام آباد، جی بی کے کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہمی کا معاہدہ Read More »

کارروائی

عوامی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،میرپور میں دو میڈیکل سٹورز سیل

میرپور: ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر میرپور ڈاکٹر ظہیر اقبال بابر کے میرپور شہر میں میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز پر اچانک چھاپے، دو میڈیکل سٹورز سیل، متعدد کو وارننگ جاری کردی گئی۔ نور میڈیکل سٹور بالمقابل ڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو بغیر ڈرگ لائسنس اور بغیر کوالیفائیڈ فارماسسٹ کے ادویات فروخت کرنے پر اور غفور میڈیکل سٹور

عوامی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف کریک ڈائون،میرپور میں دو میڈیکل سٹورز سیل Read More »

سردیوں میں نرم و ملائم ہونٹ کیسے رکھے جائیں؟ قدرتی نسخوں کا کرشمہ جانیے

سردیوں میں ٹھنڈی اور خشک ہوا ہونٹوں کی قدرتی نمی چھین لیتی ہے، جس کے باعث ہونٹ پھٹنے، کھنچاؤ اور جلن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ خاص طور پر ان افراد میں زیادہ دیکھا جاتا ہے جو زیادہ دیر سرد موسم میں رہتے ہیں یا پانی کا استعمال کم کرتے ہیں۔ اکثر لوگ

سردیوں میں نرم و ملائم ہونٹ کیسے رکھے جائیں؟ قدرتی نسخوں کا کرشمہ جانیے Read More »

بھارتی انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کامشترکہ ویکسین منصوبے پر غور

بھارت کی جانب سے ویکسین کی فراہمی سے انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب نے مشترکہ طور پر ویکسین تیار کرنے کے منصوبے کے آغاز پر غور شروع کر دیا ہے۔ علاقائی کشیدگی کے باعث ویکسین کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بعد پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر مقامی

بھارتی انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کامشترکہ ویکسین منصوبے پر غور Read More »

اسلام آباد میں پولن الرجی کے خاتمے کے لیے حکومت کی حکمت عملی سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد ملک کی صدارت میں وفاقی دارالحکومت میں پولن الرجی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی اور روڈ میپ تیار کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور وزارت قومی صحت نے مشترکہ ایکشن لیا۔ حکام کے

اسلام آباد میں پولن الرجی کے خاتمے کے لیے حکومت کی حکمت عملی سامنے آ گئی Read More »

ایل اوسی چکوٹھی سیکٹر پر پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ

جہلم ویلی: لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر پر پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ لائن آف کنٹرول کے قریب واقع آر ایچ سی چکوٹھی ہسپتال میں پاک فوج کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس

ایل اوسی چکوٹھی سیکٹر پر پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی ان ایکشن،مختلف ادویات کی فروخت پرپابندی عائد

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبے بھر میں مختلف کمپنیوں کی 8 اقسام کی ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔ ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق یہ ادویات مقررہ کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پوری نہیں اترتیں۔ جانچ کے دوران

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی ان ایکشن،مختلف ادویات کی فروخت پرپابندی عائد Read More »