نیلم پل سے نوجوان لڑکی کی خودکشی کی کوشش، شہری کی بروقت کارروائی سے جان بچ گئی
مظفرآباد میں نیلم پل سے ایک نوجوان لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جس نے پل سے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق موقع پر موجود ایک عام شہری نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر لڑکی کو ریسکیو کر لیا، جس کے باعث ایک […]
نیلم پل سے نوجوان لڑکی کی خودکشی کی کوشش، شہری کی بروقت کارروائی سے جان بچ گئی Read More »









