صحت

بادام دل،بلڈپریشراورنظامِ ہاضمہ،شوگر کنٹرول کیلئے مفید

کشمیر ڈیجیٹل:شوگر کے مریض عموماً ادویات کے ساتھ ساتھ قدرتی طریقوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں تاکہ بلڈ شوگر کو بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق بعض غذائیں ایسی ہیں جو باقاعدہ استعمال کی صورت میں شوگر لیول کو متوازن رکھنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں، اور انہی […]

بادام دل،بلڈپریشراورنظامِ ہاضمہ،شوگر کنٹرول کیلئے مفید Read More »

مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں گندم کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث آٹا مزید مہنگا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں فی من گندم کی قیمت 4,800 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو حالیہ دنوں میں سامنے آنے والا بلند ترین ریٹ ہے۔ لاہور میں گندم کا ریٹ

مختلف شہروں میں گندم مہنگی، فی من ریٹ میں 700 روپے کا اضافہ Read More »

پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد، ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں ایک حیران کن طبی معجزہ سامنے آیا ہے، جہاں پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد ہوا، جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ یہ پاکستان میں نایاب طبی بیماری “Fetus in Fetu” کا پہلا منفرد کیس ہے۔ تفصیلات کے مطابق

پانچ سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد، ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے Read More »

سردیوں میں انڈے کھانے کے فوائد اور محفوظ مقدارکیا ہے؟

سردیوں میں ’گرم انڈے‘ کا تصور ٹھٹھرتے جسم میں تازگی بھر دیتا ہے۔ اسی طرح سردیوں میں سوشل میڈیا پر بھی انڈوں کی تصاویر کے ساتھ یہ سوال اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آج کل انڈوں کی قیمت کیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ انڈوں کی اہمیت زیادہ تر سردیوں میں یا ڈائٹ کے دوران

سردیوں میں انڈے کھانے کے فوائد اور محفوظ مقدارکیا ہے؟ Read More »

روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے؟ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف

انڈا غذائیت سے بھرپور غذاؤں میں شمار ہوتا ہے اور ماہرین خوراک بھی اسے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کولیسٹرول کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات اکثر لوگوں کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں کہ روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے۔ ماہر غذا پرمیت کور نے اسی پر بات کرتے ہوئے برسوں پرانی

روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے؟ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف Read More »

ہیلتھ کارڈ 2027 تک بحال، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے صحت سہولت پروگرام مالی سال 2027 تک بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے مزید یہ بھی پڑھیں:سردار یاسر الیاس کی بطور کوآرڈینٹر وزیراعظم پاکستان تقرری چیلنج وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت کے

ہیلتھ کارڈ 2027 تک بحال، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی Read More »

دل

طبی ماہرین نے زیادہ بیٹھنا دل کے لیے خاموش خطرہ قرار دے دیا

حالیہ سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روزمرہ زندگی میں ایک عام مگر نظر انداز کی جانے والی عادت، یعنی طویل وقت تک بیٹھے رہنا، دل کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جسمانی سرگرمیوں کی کمی نہ صرف ہارٹ اٹیک بلکہ دیگر سنگین

طبی ماہرین نے زیادہ بیٹھنا دل کے لیے خاموش خطرہ قرار دے دیا Read More »

وزن کم کرنے والے ٹیکے چھوڑنے کے بعد وزن چار گنا تیزی سے بڑھتا ہے

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ٹیکے جیسے مونجارو اور ویگووی، اگر چھوڑ دیے جائیں تو مریض کا وزن دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ رفتار ان لوگوں کے مقابلے میں تقریباً چار

وزن کم کرنے والے ٹیکے چھوڑنے کے بعد وزن چار گنا تیزی سے بڑھتا ہے Read More »

فوڈ اتھارٹی

پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی ٹیم نے پٹہکہ کے علاقے میں واقع ایک ہوٹل کو فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا ۔ یہ کارروائی عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عمل میں لائی گئی ۔ کارروائی کے دوران ہوٹل میں

پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل Read More »

ڈپٹی کمشنر بھمبر کی سربراہی میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس

بھمبر: ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم (2 تا 5 فروری) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری اور آئندہ پولیو مہم کو مؤثر، منظم اور کامیاب بنانے کے لیے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، پولیس، محکمہ تعلیم اور

ڈپٹی کمشنر بھمبر کی سربراہی میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس Read More »