صحت

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم شہری مارکیٹوں میں دستیاب ڈرائی فروٹس کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہے تھے۔ عوامی شکایات کے بعد آزاد جموں […]

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط Read More »

بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے والد کو بھی ویکسین پلادی

اسکردو (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع گانچھے میں انسداد پولیو مہم کے دوران ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جب اسسٹنٹ کمشنر نے اس باپ کو بھی قطرے پلادیے جس نےاپنے5 سالہ بیٹے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا۔ اس اقدام کا مقصد والد کو پولیو ویکسین کی محفوظ نوعیت کے بارے میں یقین دلانا

بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے والد کو بھی ویکسین پلادی Read More »

کوٹلی : ڈینگی وائرس بے قابو، مزید دو کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 تک پہنچ گئی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی میں ڈینگی وائرس آوٹ آف کنٹرول ۔ ایک ہی مارکیٹ سے دو کیسزز سامنے آ گے۔ 17 کیس اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی میں ریکارڈ کئے گئے ہیں، محکمہ صحت کی جانب سے انتباہ جاری کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ محکمہ صحت

کوٹلی : ڈینگی وائرس بے قابو، مزید دو کیسز سامنے آگئے، تعداد 17 تک پہنچ گئی Read More »

جگر کو چربی سے بچانے کے لیے اس چیز سے مکمل پرہیز کریں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) صحت مند زندگی گزارنے کے لیے متوازن خوراک اور باقاعدہ ورزش بنیادی اصول ہیں، لیکن ایک عادت ایسی ہے جو اگر نہ بدلی جائے تو جگر کی صحت پر خطرناک اثر ڈال سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بازار میں دستیاب ڈبہ بند جوس اور سافٹ ڈرنکس جو بظاہر تازگی اور توانائی

جگر کو چربی سے بچانے کے لیے اس چیز سے مکمل پرہیز کریں Read More »

سدھنوتی بلوچ، لرزا خیز واردات،نائب قاصد سردار ریاض قتل

سدھنوتی(کشمیر ڈیجیٹل آزاد جموں کشمیر میں سدھنوتی بلوچ کے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع گائوں تالا واڑی میں مبینہ قتل کی لرزہ خیز واردات۔ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کے نائب قاصد 50 سالہ سردار ریاض کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں معمولی تلخ کلامی کے

سدھنوتی بلوچ، لرزا خیز واردات،نائب قاصد سردار ریاض قتل Read More »

نکیال:سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق

نکیال(کشمیر ڈیجیٹل) سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق نکیال کے نواحی گاؤں داتوٹ سلور میں سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عنایا نصیر دختر محمد نصیر، جو وضو کے بعد مدرسے میں قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنے کی تیاری کر رہی تھی

نکیال:سانپ کے ڈسنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق Read More »

ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران کے حکم پر بڑی کارروائی،جعلی ڈاکٹر گرفتار

حویلی(کشمیرڈیجٹل)ضلع حویلی کی تحصیل خورشیدآباد سے جعلی ڈاکٹر گرفتار! عوام کی جانوں سے کھیلنے والا بے نقاب! ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ ،تحصیل خورشیدآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم پر ڈرگ انسپکٹر مظہر اقبال، اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس ٹیم نے بسم اللہ میڈیکل اسٹور پر چھاپہ مار کر جعلی ڈاکٹر منیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم

ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران کے حکم پر بڑی کارروائی،جعلی ڈاکٹر گرفتار Read More »

پیاز کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں

پیاز صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے نہیں ہے بلکہ صحت کے لیے بھی اس کےبے شمار فوائد ہیں۔ ماہرین کے مطابق، روزانہ ایک پیاز کھانا، خاص طور پر کچی پیاز، دل، دماغ، مدافعتی نظام، ہاضمہ اور جلد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، معدنیات اور سلفر

پیاز کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں Read More »

قبض کا توڑ،کنگز کالج لندن کے ماہرین نے نئے اصول وضع کردیئے

کنگز کالج لندن کے محققین نے موجودہ تمام سائنسی شواہد کا تجزیہ کر کے قبض کے توڑ کے لیے نئے رہنما اصول وضع کردیئے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین غذائیت نے قبض کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں جن میں یہ مشورہ بھی دیا گیا ہے

قبض کا توڑ،کنگز کالج لندن کے ماہرین نے نئے اصول وضع کردیئے Read More »

فوگنگ سپرے

کوٹلی : ڈینگی کے خاتمہ کے لیے شہر کے مختلف ایریاز میں فوکنگ سپرے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی صحت عامہ اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز مظفرآباد کی ہدایت پر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں انسدادڈینگی کیلئے فوگنگ سپرے کیا گیا۔ یہ سپرے صبح اور شام کے وقت کیا گیا تاکہ مچھروں کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے

کوٹلی : ڈینگی کے خاتمہ کے لیے شہر کے مختلف ایریاز میں فوکنگ سپرے Read More »

Scroll to Top