صحت

سماہنی میں محکمہ شاہرات کی غفلت، کروڑوں کی شاہراہ جموں بیٹھنے لگی

(کشمیر ڈیجیٹل)سب ڈویژن سماہنی میں محکمہ شاہرات کی سنگین غفلت سامنے آ گئی ہے۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی شاہراہ جموں کئی مقامات سے بیٹھنا شروع ہو گئی، جس سے نہ صرف سڑک کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ مقامی آبادی کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوکڑی […]

سماہنی میں محکمہ شاہرات کی غفلت، کروڑوں کی شاہراہ جموں بیٹھنے لگی Read More »

آزاد حکومت نے معذور ملازمین کے الاؤنس میں اضافہ کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت جموں و کشمیر نے معذور ملازمین کے لیے خصوصی سہولت فراہم کرتے ہوئے اسپیشل کنوینس الاؤنس میں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے معذور سرکاری ملازمین کے اسپیشل کنوینس الاؤنس میں دو ہزار روپے اضافہ کی منظوری دی

آزاد حکومت نے معذور ملازمین کے الاؤنس میں اضافہ کر دیا Read More »

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،غیرمعیاری گھی وآئل کی کھیپ ضبط کر لی

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بدوں لیبارٹری رپورٹ گھی اور آئل کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ہمراہ ٹیم برارکوٹ روڈ پر ناکہ لگاتے ہوئے بدوں لیبارٹری رپورٹ گھی اور آئل سے بھری گاڑی ضبط کر لی۔ دوران ناکہ ڈرائیور سے فوڈ اتھارٹی کا اجازت نامہ

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،غیرمعیاری گھی وآئل کی کھیپ ضبط کر لی Read More »

نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا

دنیا بھر میں کروڑوں افراد قریب کی نظرکی کمزوری کا شکار ہیں اور پڑھنے یا مختلف کام کرنے کے لیے چشمے پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ مرض عام طورپرعمربڑھنے کے ساتھ لاحق ہوتا ہے اورخاص طور پر40 سال سے زائد عمرکے افراد کوزیادہ متاثرکرتا ہے۔ تاہم اب ایک خوشخبری سامنے آئی ہے کہ اس مسئلے

نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا Read More »

خوبانی: صحت کے لیے انتہائی مفید پھل

(کشمیر ڈیجیٹل)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خوبانی، چاہے تازہ ہو یا خشک، قبض سے نجات کے لیے نہایت مؤثر پھل ہے۔ گرمیوں میں اس کا کھٹا میٹھا ذائقہ نہ صرف ذائقہ بدل دیتا ہے بلکہ موڈ کو بھی خوشگوار بناتا ہے، جب کہ سردیوں میں خشک خوبانی کے طور پر یہ غذائیت سے بھرپور

خوبانی: صحت کے لیے انتہائی مفید پھل Read More »

شہد

وہ 5 غذائیں جن کے ساتھ شہد کو ہرگز استعمال نہ کریں

شہد کو صحت کیلئے مفید مانا جاتا ہے کیونکہ اس میں شکر، پروٹین، نامیاتی ایسڈز اور دیگر غذائی اجزاء شامل ہوتے ہیں جو معدے اور میٹابولزم کے لیے فائدہ مند ہیں ۔ ماہرین کے مطابق اسے بعض غذاؤں یا مشروبات کے ساتھ استعمال کرتے وقت احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے ۔ گرم مشروبات: چائے یا

وہ 5 غذائیں جن کے ساتھ شہد کو ہرگز استعمال نہ کریں Read More »

دہی بھلے

لاہور کے علاقے ہنجروال میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ناقص اور زہریلا کھانا کھانے کے باعث افسوسناک واقعات پیش آئے ہیں ، ہنجروال میں دہی بھلے کھانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ رحیم یار خان میں باسی ناشتہ کرنے سے متعدد شہری بیمار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالخلافہ کے علاقے

لاہور کے علاقے ہنجروال میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری

(کشمیر ڈیجیٹل)چلی کے دارالحکومت سینٹیگو میں طب کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی گئی جہاں پہلی مرتبہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتّے کی کامیاب سرجری انجام پائی۔ یہ آپریشن کلینیکل لاس کونڈیس میں کیا گیا اور اس کے لیے جدید Magnetic-Assisted Robotic Surgery (مارس) پلیٹ فارم استعمال ہوا۔ یہ عمل

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے پتّے کی کامیاب سرجری Read More »

صرف ایک انجکشن سے قوتِ سماعت بحال! تحقیق میں کامیابی

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرنے والی قوتِ سماعت کی کمی کے علاج میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چین اور امریکا کے ماہرین نے مشترکہ تحقیق کے بعد ایک ایسا جینیاتی علاج (جین تھراپی) کامیابی سے آزمایا ہے جس کے ذریعے صرف ایک انجکشن سے پیدائشی بہرے افراد

صرف ایک انجکشن سے قوتِ سماعت بحال! تحقیق میں کامیابی Read More »

80 سالہ بزرگ شہری کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر برہم پور میں 80 سالہ بزرگ کے حلق میں پھنسی مسواک کو نکال کر ان کی جان بچا لی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بزرگ شخص کماراجو نائک گنجم ضلع کے گاؤں ناٹنگا کے رہائشی ہیں جو صبح کے وقت اپنے دانت صاف کرنے کیلئے مسواک کا استعمال کررہے تھے کہ

80 سالہ بزرگ شہری کے حلق میں پھنسی 9 انچ لمبی مسواک نکال لی گئی Read More »