بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ
اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 5 رکنی ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل طبی بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جیل حکام کی درخواست پر قائم کیے گئے اس میڈیکل بورڈ نے عمران خان کے متعدد ٹیسٹ، […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ Read More »









