الیکشن 2026

منیب اسحاق قریشی کا بیرسٹر افتخار گیلانی کی حمایت کا اعلان، مسلم لیگ ن کی پوزیشن مزید مضبوط

آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی گہما گہمی اور انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں، جہاں تمام امیدوار اپنی مہم کو تیز سے تیز تر کر رہے ہیں۔ اس بڑھتی ہوئی سیاسی ہلچل کے دوران حلقے کی سیاست میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ امیدوارِ اسمبلی منیب اسحاق […]

منیب اسحاق قریشی کا بیرسٹر افتخار گیلانی کی حمایت کا اعلان، مسلم لیگ ن کی پوزیشن مزید مضبوط Read More »

عبدالرشید ترابی کا الیکشن کمیشن سے یکمشت انتخابات کا مطالبات، ڈویژنل پولنگ پر تحفظات کا اظہار

جماعت اسلامی کے رہنما عبدالرشید ترابی نے ڈویژنز کی سطح پر مرحلہ وار انتخابی عمل پر گہرے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طریقہ کار عوام کی حقیقی رائے اور ان کے فیصلے کو متاثر کر سکتا ہے۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر پر زور دیا ہے کہ وہ تمام سیاسی جماعتوں

عبدالرشید ترابی کا الیکشن کمیشن سے یکمشت انتخابات کا مطالبات، ڈویژنل پولنگ پر تحفظات کا اظہار Read More »

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں کی صورتِ حال پر اٹھائے گئے سوالات کے بعد پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب کے انتظام اور شہروں

آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں بلاول کے اٹھائے گئے سوالات پر مریم اورنگزیب کا ویڈیو ثبوت کے ساتھ ردعمل Read More »

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مظفرآباد میں ہونے والے انتخابی پاور شو کو اس وقت شدید سیاسی دھچکا پہنچا ہے جب 24 جولائی کو طے شدہ انتخابی جلسے کی منسوخی کا غیر متوقع اعلان کیا گیا۔ اس اچانک فیصلے کے بعد پارٹی کی انتخابی حکمت عملی اور تنظیمی صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

مظفرآباد میں پی پی پی کے پاور شو کو بڑا دھچکا، انتخابی جلسہ ملتوی Read More »

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مظفرآباد میں کی گئی تقریر اور پاکستان پیپلز پارٹی پر لگائے گئے الزامات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ن لیگ کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)

مریم نواز کی مظفرآباد تقریر پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل: ‘ستھرا پنجاب محض ایک فراڈ ہے’، ندیم افضل چن Read More »

مظفرآباد میں ن لیگ کا بڑا سیاسی پاور شو: نواز شریف اور مریم نواز کامحترمہ نورین عارف کوخراجِ تحسین

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلقہ کوٹلہ سے پارٹی کی نامزد ٹکٹ ہولڈر محترمہ نورین عارف کو بھرے جلسے میں اپنے ساتھ کھڑا کر کے تمام کارکنان کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی جماعت کی ٹکٹ ہولڈر کی کامیابی

مظفرآباد میں ن لیگ کا بڑا سیاسی پاور شو: نواز شریف اور مریم نواز کامحترمہ نورین عارف کوخراجِ تحسین Read More »

حلقہ کوٹلہ: محترمہ نورین عارف کا مخالف جماعتوں پر بڑا وار، متعدد افراد ن لیگ میں شامل

مظفرآباد کے اہم اور مرکزی حلقہ کوٹلہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نامزد امیدوار محترمہ نورین عارف نے مخالف سیاسی جماعتوں پر بڑا سیاسی وار کر دیا ہے۔ حلقے کی مجموعی سیاسی صورتحال میں اس وقت نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جب مخالف فریق کے اہم سیاسی ورکرز نے اپنی پرانی وابستگی ختم

حلقہ کوٹلہ: محترمہ نورین عارف کا مخالف جماعتوں پر بڑا وار، متعدد افراد ن لیگ میں شامل Read More »

حاجی غلام مصطفیٰ کی درجنوں خاندانوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت، سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کو گنچوڑ سے بڑا سیاسی دھچکا

ڈڈیال کی سیاست میں بڑا سیاسی تحرک سامنے آیا ہے جہاں سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کو ایک بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے اور گنچوڑ کا سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ہو گیا ہے۔ گنچوڑ کی معروف شخصیت اور سابق کونسلر حاجی غلام مصطفیٰ نے چوہدری مسعود خالد کے ساتھ اپنا دیرینہ سیاسی تعلق ختم

حاجی غلام مصطفیٰ کی درجنوں خاندانوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت، سابق وزیر چوہدری مسعود خالد کو گنچوڑ سے بڑا سیاسی دھچکا Read More »

پی پی پی کو بڑا سیاسی جھٹکا: بانی رہنما سید سرور حسین شاہ کا 50 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سید سرور حسین شاہ اور ان کی پوری فیملی نے پی پی پی کے ساتھ اپنی نصف صدی (50 سالہ) پرانی سیاسی رفاقت باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ سیاسی میدان میں اس اہم پیشرفت کے بعد سید سرور حسین شاہ اور ان کے

پی پی پی کو بڑا سیاسی جھٹکا: بانی رہنما سید سرور حسین شاہ کا 50 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار ہے: بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کا بائیکاٹ کا فیصلہ ابھی تک اپنے مقام پر برقرار ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے خطے کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کی نئی حکمت عملی

آزاد کشمیر الیکشن بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار ہے: بیرسٹر گوہر خان Read More »